دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگےدوستوں آج میں ایسی دو ویب سائٹ لیکرحاضر ہوا ہوں جو بلاک ویب سائٹ اوپن کرتی ہےدوستوں آپ اس دونوں ویب سائٹ کو چیک کرکے اپنی قیمتی رائے سے مجھے آگاہ کریں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حافظ
ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں
Bookmarks