آسلامُ علیکم آئی-ٹی-دنیاممبرزبھائی میرامسئلہ یہ ھےکہ کنکشن کی پراپرٹی میں ٹی سی پی آئی پی 4کی پراپرٹی ظاھرشونہیں ھورہی ھے
سکرین شارٹ دی ھے مہربانی سے میرامسئلہ حل کردیں شکریہ
آسلامُ علیکم آئی-ٹی-دنیاممبرزبھائی میرامسئلہ یہ ھےکہ کنکشن کی پراپرٹی میں ٹی سی پی آئی پی 4کی پراپرٹی ظاھرشونہیں ھورہی ھے
سکرین شارٹ دی ھے مہربانی سے میرامسئلہ حل کردیں شکریہ
ap k id ko full access nahi ha admin say login karo phir change ho jae ga
آسلامُ علیکم رضا بھائی ایڈمن سے کیسے لاگ ان کروں دیری کی معافی چاھتا ہوں
آپ جس اکاونٹ سے لوگ ان ہو رہے ہیں وہ ایڈمن رائٹ نہیں رکھتا
آپ کے پاس ایک یوزر اور بھی ہو گا ایڈمن کے نام سے اس اکاونٹ سے لوگ ان ہو کر چیک کریں وہاں یہ آپشن اوپن ہو گا
آسلامُ علیکم آئی-ٹی-دنیا میرا مسئلہ حل ھوگیا ھے آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ مہربانی سے تھریڈ کلوز کردیں
Bookmarks