اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ھے کے سب میمبرس خیر عافیت سے ہوں گے آج کے ذہنی آزمائش کے سوال کا جواب دیں ایک ٹیبل پر 10دس مکھیاں بیٹھی ہیں ایک آدمی نے ہاتھ مار کے تین مکھیاں مار دی، باقی ٹیبل پر کتنی مکھیاں ھیں؟ آپ سب ممبرز کے جواب کا انتظار رہیگا
Bookmarks