السلام علیکم
تمام نئے اراکین اور آنلائن گیسٹس کو السلام علیکم
------------------------
کافی عرصہ قبل مستقبل میں اس کام کی اہمیت سمجھتے ہوئے منجمنٹ آئی ٹی دُنیا نے ہمارے ہر دلعزیز فورم پر ٹیاٹالک نامی ایک فورم براوزنگ سمارٹ فون ایپس کے پلگ انز انسٹالڈ کر دئے تھے
Tapatalk & Forum Runner Mobile Soft (iPhone, Android,BB, Win Phone) Plugins installed
یہ تب کی بات ہے جب میرے پاس نوکیا کا ایک سمپل سا سیٹ تھا اور مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ یہ کیا چیز ہے؟؟
پھر وقتاً فوقتاً منجمنٹ کی طرف سے اس کے مختلف ری مائینڈرز آتے رہے کہ ممبرز اب ٹیپاٹالک سے فورم کو ایکسس کر سکتے ہیں
Visit ITdunya.com With Tapatalk, Get instant notifications
لیکن اس کے باوجود ممبرز اس کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔اس کا اندازہ مجھے آج موبائیل ہیلپ زون وزٹ کرتے ہوئے ہوا۔جہاں تین چار تھریڈز میں اس کے استعمال کا طریقہ یا اس کو ایکسپلین کرنے کی ریکوئسٹ کی گئی تھی۔اسی سلسلے میں میں فوراً کمر بستہ ہو گیا۔۔۔
آیئے دیکھتے ہیں کہ یہ ٹیپاٹالک آخر ہے کیا؟؟اس سے ہمیں کیا سہولت ملے گی؟؟کیا ہر ممبر اسے یوز کر سکتا ہے؟؟اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے؟؟
-------------------------
ٹیپاٹالک ایک سیل فون اوپریٹنگ سسٹم کی پروڈیکٹوٹی ایپلیکیشن ہے جسےاسے
Quoord
ڈیویلپر کے تعاون سے
Tapatalk Inc.
نے متعارف کروایا تھا۔شروع میں یہ صرف آئی او ایس کیلئے متعارف کئی گئی تھی۔پھر جب انڈرائیڈ نے موبائیل ورلڈ کو اپنے حصارمیں لیا تو یہ فوراً ہی انڈرائیڈ کیلئے بھی ریلیز کر دی گئی۔آجکل یہ ونڈوز موبائیل آپریٹنگ سسٹم کیلئے بھی دستیاب ہے۔۔۔شروع شروع میں یہ ایک پیڈ ایپ تھی۔۔اونرنے بہت سے جزومدر سے گزرنے کے بعد اب اسےتمام او-ایسز کیلئے فری کر دیا ہے۔تاہم انڈرایئڈ میں اس کا ایک پرو ورژن بھی جو ٹیبلٹس کیلئے ہے۔
یہ تو تھی اس کی ہسٹری۔اب چلتے ہیں اس کے انٹرفیس کی طرف
آپ میں سے جو سیل فون یوزرز ہیں انہیں اکثر براوزر سے آئی ٹی دُنیا ایکسس کرتے ہوئے ایک اس قسم کا نوٹیفیکشن ضرور ملا ہو گا
اصل میں یہ آپکو بتاتا ہے کہ آپ اس سائٹ کو ٹیپاٹالک سے ایکسس کر سکتے ہیں۔
ٹیپاٹالک ایک فورم براوزنگ ایپ ہے ۔اس سے آپ دنیا کے ان تمام فورمز کو براوز کر سکتے ہیں جس میں اسکے پلگ انز انسٹال ہیں۔اس وقت تقریباً ہر فورم میں اس کے پلگ انز انسٹال ہیں۔
جیسے ہی آپ براوزر سے آئی ٹی دُنیا کو ایکسس کرتے ہیں تو یہ نوٹیفیکشن آپ کو ملتا ہے۔آپ اکثر اسے سکپ کرتے ہونگے۔لیکن کبھی آپ نے انسٹال ٹیپاٹالک کے آپشن کو ٹیسٹ یا؟؟؟اگر نہیں تو آج ہی کریں ۔یہ آپ کوآپ کے سیل فون اوپریٹنگ سسٹم کے مطابق اس کے ڈاونلوڈ سنٹر لے جائے گا۔وہاں سے آپ سے ڈاونلوڈ کر لیں
اس کے بعد اوپن کریں
وہاں سرچ باکس میں آپ
ITDunya
یا
ITDunya.com
لکھ کر سرچ کریں۔آپکو آئی ٹی دنیا سرچ میں مل جائے گا۔۔اسے سلیکٹ کریں
اس میں آپکو بروزر کی نسبت مندرجہ ذیل کام کر سکتے ہیں
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو بہترین انداز کے ساتھ براوز کر سکتے ہیں۔۔کسی کو میسیج کر سکتے ہیں۔۔ کسی تھریڈ میں ریپلائی دے سکتے ہیں۔۔ نیا ٹاپک سٹارٹ کر سکتے ہیں۔۔ اپلوڈ یا اٹیچمنٹس کر سکتے ہیں۔۔ محتصر یہ کہ ہر چیز پاسیبل ہے۔۔
اس میں بہت ساری سہولیات ہے۔۔ جیسے۔۔۔
۔ کم وقت میں تیز ترین براوزنگ، کسی تھریڈ میں ریپلائی یا نیا ٹاپک سٹارٹ کرنا،۔۔ اٹیچمنٹس کرنا۔۔۔ کسی کو میسج بھیجنا۔۔ وغیرہ
۔ رئیل ٹائم ناٹیفیکشن۔۔ یعنی اگر آپ چاہتے کہ آپ کو اگر کوئی میسج سینڈ کریں۔۔ یا اگر کوئی سیکشن آپ کو پسند ہو۔۔ اور آپ چاہتے کہ جب بھی یہاں کوئی نیا تھریڈ بنے تو آپ کو رئیل ٹائم میں اس کی ٹاٹیفیکشن موبائل پر ملے تو یہ سب پاسیبل ہے۔۔
صرف کسی تھریڈ یا سیکشن کی
subscription
کریں۔۔
۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ سلو انٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ بھی فورم کو تیز ترین براوز کر سکیں گے۔۔ اب آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام وزٹ کرنے کے لئے آپ کو کوئی ویب براوزر کھولنے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ بلکہ موبائل فون میں انسٹال ٹپاٹالک سافٹ ویئر کی مدد سے یہ سب کچھ ہوگا۔۔
--------------------------------
ٹیپاٹاک سے نیو تھریڈ/ٹاپک سٹارٹ کرنا
اس کے لئے آپ سائیڈ ٹیب سے بروزر آپشن یوز کریں۔
اور اس سب فورم(سیکشن) میں جائیں جہاں آپ تھریڈ بنانا چاہتے ہیں۔۔وہاں آپ کو اوپر اوپر بلیو کلر میں سٹارٹ نیو ٹاپک دکھائی دے گا۔۔اس سکو سلیکٹ کرنے سے آپ نیو تھریڈ بنا سکتے ہیں
Bookmarks