اسلام علیکم
اُمید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہونگے.
اج میں جس سوفٹوئیر کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں،اُس کا نام ہے
PDFLite
تعارف:
1-PDF READER:
یہ ایک زبردست پی ڈی ایف ریڈرہے.
جس میں سرچ،زوم،پرنٹ کی خصوصیات موجود ہیں،جو کہ ایک عام پی ڈی ایف ریڈر میں ہوتے ہیں.
2-ہمیشہ کیلیے مفت:
اپ اس سوفٹوئیر کو کہی سے بھی مفت ڈانلوڈ کر سکتے ہیں.
اور اس میں کوئی ریجیسٹریشن نہیں کرنا پڑتی.
3-PDF Converter
یہ ایک پی ڈی ایف کنورٹر ہے،جس کی مدد سے اپ
Convert PDF files to Microsoft Word, JPG to PDF and Image to PDF
کر سکتے ہیں.
اس کے علاوہ ہر وہ فائل جو پرینٹ ہو سکتا ہے،اُس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کریں.
Link
Bookmarks