Page 3 of 11 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 126

Thread: علم غیب اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا 

  1. #25
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Thanked
    61

    Default

    او بھائی آپ بار بار وہی باتیں دہرا رہے ہو جس میں کسی کا بھی کوئی اختلاف نہیں، ہم بھی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو جتنی بھی غیب کی خبریں بتائیں وہ سب اللہ کی وحی کردہ تھیں۔

    میں نے آپ سے سوال کیا تھا

    کیا باقی تمام انبیاء بھی عالم الغیب تھے ؟ کیا مریم علیہ السلام جو ایک غیر نبی تھیں وہ بھی عالم الغیب تھیں؟کیا موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں جس نیک شخص کا ذکر ہے وہ بھی عالم الغیب تھا؟ کیونکہ قرآن گواہ ہے کہ ان سب کو بھی اللہ نے غیب کی خبریں بتائی تھیں۔


    جس کے جواب میں آپ نے فرمایا

    NOTE: Pehli Aayat se saabit huwa k ILM-E-GAIB ALLAH TA'ALA ki Siffat hai, magar Dusri Aayat se maaloom huwa k ILM-E-GAIB, ALLAH TA'ALA ne apne pasandeedaRASOOLON ko bhi Ata kiya hai, to kiya yeh SHIRK hogaya??


    گویا آپ تسلم کرتے ہیں کے دیگر انبیاء بھی عالم الغیب تھے، نیز کچھ غیر نبی حضرات بھی عالم غیب تھے کیونکہ اللہ نے انہیں بھی غیب کا علم دیا تھا۔

    تو جب آپ یہ مانتے ہو کہ غیب کا علم اللہ نے کئی لوگوں کو عطا کیا تھا تو کیوں نہیں صرف اللہ کے علم غیب کی عظمت بیان کی جاتی جس نے اپنے زاتی علم میں سے اپنے منتخب بندوں کو علم غیب دیا؟ جس طریقے سے آپ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب باور کراتے ہو اس سے کم علم عوام یہی سمجھتی ہے کہ شائد نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی اصل عالم الغیب تھے اور ان کے علاوہ یہ صفت کسی میں موجود نہیں تھی۔


    تو خلاصہ کلام یہ ہے کہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم، ابراہیم علیہ السلام، زکریا علیہ السلام ، مریم علیہ السلام، کچھ جن، اور موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں جس نیک شخص کا ذکر ہے وہ اورہروہ نبی جسے وحی ہوئی سب آپ کی "علم غیب کی تعریف" کے مطابق "عالم الغیب" تھے۔

    مزید سادہ لفظوں میں

    ہم (اہل توحید، غیر بریلوی) ہر جگہ اللہ کے عالم الغیب ہونے کی عظمت بیان کرتے ہیں کہ علم غیب جس کی زاتی صفت ہے جس میں اس کا کوئی شریک نہیں

    اور آپ ہر جگہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کا چرچا کرتے ہو جنہیں اللہ نے علم غیب عطا کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خصوصیت میں اکیلے نہیں تھے


    اہل عقل خود ہی بتائیں کون ٹھیک ہے؟ اگر ایک اللہ کی توحید بیان کرنے کو آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی سمجھتے ہو تو ہمارے نزدیک تم سب اللہ کے گستاخ ہو

  2. #26
    sattar63's Avatar
    sattar63 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2022 @ 05:19 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    kashmore sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,416
    Threads
    156
    Credits
    384
    Thanked
    70

    Default

    Quote sudes_102 said: View Post
    او بھائی آپ بار بار وہی باتیں دہرا رہے ہو جس میں کسی کا بھی کوئی اختلاف نہیں، ہم بھی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو جتنی بھی غیب کی خبریں بتائیں وہ سب اللہ کی وحی کردہ تھیں۔

    میں نے آپ سے سوال کیا تھا

    کیا باقی تمام انبیاء بھی عالم الغیب تھے ؟ کیا مریم علیہ السلام جو ایک غیر نبی تھیں وہ بھی عالم الغیب تھیں؟کیا موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں جس نیک شخص کا ذکر ہے وہ بھی عالم الغیب تھا؟ کیونکہ قرآن گواہ ہے کہ ان سب کو بھی اللہ نے غیب کی خبریں بتائی تھیں۔


    جس کے جواب میں آپ نے فرمایا

    NOTE: Pehli Aayat se saabit huwa k ILM-E-GAIB ALLAH TA'ALA ki Siffat hai, magar Dusri Aayat se maaloom huwa k ILM-E-GAIB, ALLAH TA'ALA ne apne pasandeedaRASOOLON ko bhi Ata kiya hai, to kiya yeh SHIRK hogaya??


    گویا آپ تسلم کرتے ہیں کے دیگر انبیاء بھی عالم الغیب تھے، نیز کچھ غیر نبی حضرات بھی عالم غیب تھے کیونکہ اللہ نے انہیں بھی غیب کا علم دیا تھا۔

    تو جب آپ یہ مانتے ہو کہ غیب کا علم اللہ نے کئی لوگوں کو عطا کیا تھا تو کیوں نہیں صرف اللہ کے علم غیب کی عظمت بیان کی جاتی جس نے اپنے زاتی علم میں سے اپنے منتخب بندوں کو علم غیب دیا؟ جس طریقے سے آپ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب باور کراتے ہو اس سے کم علم عوام یہی سمجھتی ہے کہ شائد نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی اصل عالم الغیب تھے اور ان کے علاوہ یہ صفت کسی میں موجود نہیں تھی۔


    تو خلاصہ کلام یہ ہے کہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم، ابراہیم علیہ السلام، زکریا علیہ السلام ، مریم علیہ السلام، کچھ جن، اور موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں جس نیک شخص کا ذکر ہے وہ اورہروہ نبی جسے وحی ہوئی سب آپ کی "علم غیب کی تعریف" کے مطابق "عالم الغیب" تھے۔

    مزید سادہ لفظوں میں

    ہم (اہل توحید، غیر بریلوی) ہر جگہ اللہ کے عالم الغیب ہونے کی عظمت بیان کرتے ہیں کہ علم غیب جس کی زاتی صفت ہے جس میں اس کا کوئی شریک نہیں

    اور آپ ہر جگہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کا چرچا کرتے ہو جنہیں اللہ نے علم غیب عطا کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خصوصیت میں اکیلے نہیں تھے


    اہل عقل خود ہی بتائیں کون ٹھیک ہے؟ اگر ایک اللہ کی توحید بیان کرنے کو آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی سمجھتے ہو تو ہمارے نزدیک تم سب اللہ کے گستاخ ہو
    janab lagta hy k Allah talah ny aap k aqal py parda daal deya hy.
    Aap ko ye kas ny bataya k aap k sawa baqe muslmau ka ye aqeda hy k Allah k nabi ko zate Alm e ghaeb hy?
    Hamara to ye Aqeda hy k Allah k Ata sy hamry nabi ko wo Alm hy jo tom jasy lakhun Aqal k andhon ko nahin hy.
    Aur dosra baat aap ye kah rahy hen k ham alm e ghaeb ka jab zakar karty hen to ye nahin kahty hen k ye Allah k ata sy nabi janta hy.
    To aap as baat ko kofar karar dety hen.,
    Aap k lea!
    Ak mesal hy aghar aap sy koe aap k bachy k bary men ye puchhy k ye kas ka hy aur aap ye kah den k ye bacha mera hy to kea aap ny kofar keya?
    Kewn k aap ny ye nahin kaha k Allah k ata sy ye bacha mera hy?
    Aakhare baat aap k lea.
    bandy ko jo bhe nemat melta hy wo Allah k tarf sy melta hy.
    Kuchh samajh aaya?
    غیبت حرام اور جھنم میں لے جانے والا عمل ہے[http://itdunya.com/t360743/

  3. #27
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    بار بار ایک ہی بات نہ دہراؤ اور ایک دفعہ پھر درج زیل عبارت پر غور کرو


    نبی صلی اللہ علیہ وسلم، ابراہیم علیہ السلام، زکریا علیہ السلام ، مریم علیہ السلام، کچھ جن، اور موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں جس نیک شخص کا ذکر ہے وہ اورہروہ نبی جسے وحی ہوئی سب آپ کی "علم غیب کی تعریف" کے مطابق "عالم الغیب" تھے۔



    یہ ہے آپ کا عقیدہ آپ کے اپنے اصولوں کی روشنی میں

    جب کہ ہمارا ماننا یہ ہے کہ

    حقیقی معنوں میں تعریف کے قابل وہی ہوتا ہے جو کسی چیز کا مالک ہو نہ کہ وہ جسے کوئی چیز عطا کی گئی ہو


    یہی وجہ ہے کہ احمد رضا خان بریلوی سے پہلے 1400 سال میں کسی نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے عالم الغیب، مختار کل یا اس قسم کی کوئی دوسری اصطلاح استعمال نہیں کی۔ آپ کا عقیدہ 100 فیصد من گھڑت اور انگریز کے دور کی پیداوار ہے۔


    اگر سچے ہو تو کسی ایک صحابی، تابعی، محدث فقیہ کا کوئی ایک قول سند کیساتھ پیش کر دو جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے عالم الغیب کی اصطلاح استعمال کی ہو، کچھ نہیں تو امام ابو حنیفہ کا ہی کوئی ایک قول دکھا دو اپنے کسی عقیدے کے جواز میں


  4. #28
    sattar63's Avatar
    sattar63 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2022 @ 05:19 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    kashmore sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,416
    Threads
    156
    Credits
    384
    Thanked
    70

    Default

    hame nabi k sawa aur nabi bhe apne apne mansab k lehaz sy ghaeb janty thy.
    .1 musa aleh salam ny kohy to py Allah sy zeyart krhy ke darkhast ke aur sarf tajle sy be hosh gae .
    Aur hamry nabi aheh salam ko Allah talah ny meraj k raat apne dedar sy nawaza.
    Umed hy aap ko samjh men aaya k Allah jas nabi ka chahy rotba boland frmae.
    .2. Baat hadeson men kae rawayat hen jas men sahaba karam ny hazor sale Allah aleh waslam sy Qayamat . Jant. Jahanom. Maut. Qabar.aur kae aesy chazon k bary men pucha jas Allah k sawa ko aur nahin janta tha.
    Keya aap k nazar men in sab chezon ka elam ghaeb ka elam nahin hy?
    Aur sahab karam ko ye pata tha k hazor in chazon k bary men jaanty hen tabhy to unho ny hazor sy an k bary me puch.
    Aakare baat anrez ye kah rhy hen k ham chaand k aur zamen k nechy khabar jaanty hen to as baat py aap ko yaqen aae gha.
    Aur aghar nabi ka koe gulam ye kahe ky mera aaQa wo janta hy jas ko Allah k elawa koe nahin janta hy to os par tom jasy emaan k qamzor log kofar ka fatwa daty he.

  5. #29
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    یہی بریلویوں کا مسئلہ ہے جب ایک موضوع پر دلائل ختم ہو جاتے ہیں تو 10 مزید ٹاپک شروع کر دیتے ہیں۔ چلو اسی پر بات کر لیتے ہیں کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکھا تھا؟

    آپ نے کہا

    .1 musa aleh salam ny kohy to py allah sy zeyart krhy ke darkhast ke aur sarf tajle sy be hosh gae .
    Aur hamry nabi aheh salam ko allah talah ny meraj k raat apne dedar sy nawaza.
    Umed hy aap ko samjh men aaya k allah jas nabi ka chahy rotba boland frmae.
    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَأَیٰ رَبَّهُ فَقَدْ کَذَبَ وَهُوَ یَقُولُ: لَا تُدْرِکُهُ الْأَبْصَارُ ... صحیح البخاري: ٧٣٨٠ » کہ ’’جو تمہیں یہ خبر دے کہ محمدﷺ نے اپنے رب کو دیکھا ہے تو تحقیق اس نےجھوٹ بولا ۔ حالانکہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اسے آنکھیں نہیں پا سکتیں۔‘‘

    . سیدنا ابو ذر﷜ سے مروی ہے : (سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ هَلْ رَأَیْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ: « نُورٌ أَنَّیٰ أَرَاہُ» ... صحیح مسلم: ١٧٨) کہ ’’میں نے رسول کریمﷺ سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ فرمایا: (اس کا حجاب ) نور ہے ، میں کیسے دیکھتا؟‘‘

    . ارشاد باری تعالی ہے: ﴿ لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ ... الأنعام: ١٠٣﴾ کہ ’’اسے آنکھیں نہیں پاسکتیں۔‘‘
    تفسیر ابن کثیر میں اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں مکتوب ہے: (لا تدركه في الدنیا وإن کانت تراه في الآخرة) کہ ’’دنیا میں یہ آنکھیں اللہ کو نہیں دیکھ سکتیں اگر چہ آخرت میں دیکھیں گی۔‘‘

    . ارشاد باری تعالی ہے: ﴿ وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ... الشوریٰ: ٥١﴾ کہ ’’کسی بشر کا یہ مقام نہیں ہے کہ اللہ اس سے رو برو بات کریں، اس کی بات یا تو وحی(اشارہ)کے طور پر ہوتی ہے یا پردے کے پیچھے سے ۔‘‘


  6. #30
    sattar63's Avatar
    sattar63 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2022 @ 05:19 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    kashmore sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,416
    Threads
    156
    Credits
    384
    Thanked
    70

    Default

    mae ny to ak mesal deya tha tom ny as ko masla bana deya.'
    aur aghar Allah ka dedara mahal hota to musa ny as ka sawal kewon keya.?

  7. #31
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    Quote sattar63 said: View Post
    mae ny to ak mesal deya tha tom ny as ko masla bana deya.'
    aur aghar allah ka dedara mahal hota to musa ny as ka sawal kewon keya.?
    اگر مثال ہی غلط ہو تو اس کا جواب کیسے دیا جائے؟

    اور جناب میں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا قرآنی آیات اور احادیث اوپر موجود ہیں جن کے ہوتے ہوئے اپنی عقل کے گھوڑے دھڑانا اہل علم کا کام نہیں

  8. #32
    azkraja is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 01:44 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Gender
    Male
    Posts
    427
    Threads
    4
    Credits
    12
    Thanked
    42

    Default

    Ham Musalman aisi batoon kay bechay parh jatay hain, jin ka ilm un ko nahin hota, Quran main sab kuch likha huwa hai, Aqal per parda un kay parh gaya hai, jo Quran o ahadees kay ghalt matlab nikaltay hain, Ahle arab say zayada arbi jannay ka dawa kartay hain, humaray sab continent main aisay lagoon ki kami nahin, Allah humain rah hidayat day, ameen, Asal deen ko choorh ka un batoon kay peechay parh jatay hain, jin main ikhtlafat hotay hain, Yad rakhain Allah pak sab muaf kar dain gay shirk kay alawa, Adeeda e tuheed kay baghair nijat nahin.

  9. #33
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    Quote azkraja said: View Post
    ham musalman aisi batoon kay bechay parh jatay hain, jin ka ilm un ko nahin hota, quran main sab kuch likha huwa hai, aqal per parda un kay parh gaya hai, jo quran o ahadees kay ghalt matlab nikaltay hain, ahle arab say zayada arbi jannay ka dawa kartay hain, humaray sab continent main aisay lagoon ki kami nahin, allah humain rah hidayat day, ameen, asal deen ko choorh ka un batoon kay peechay parh jatay hain, jin main ikhtlafat hotay hain, yad rakhain allah pak sab muaf kar dain gay shirk kay alawa, adeeda e tuheed kay baghair nijat nahin.
    بالکل صحیح فرمایا

  10. #34
    sattar63's Avatar
    sattar63 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2022 @ 05:19 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    kashmore sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,416
    Threads
    156
    Credits
    384
    Thanked
    70

    Default

    Quote sudes_102 said: View Post
    اگر مثال ہی غلط ہو تو اس کا جواب کیسے دیا جائے؟

    اور جناب میں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا قرآنی آیات اور احادیث اوپر موجود ہیں جن کے ہوتے ہوئے اپنی عقل کے گھوڑے دھڑانا اہل علم کا کام نہیں
    ﺣﻀﻮﺭ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ
    ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
    ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔
    ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ
    ﺗﮭﮯ :
    ﺍﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺧﺘﺺ ﻣﻮﺳﯽٰ
    ﺑﺎﻟﮑﻼﻡ ﻭ ﺍﺑﺮﺍﻫﻴﻢ ﺑﺎﻟﺨﻠﺔ ﻭ
    ﻣﺤﻤﺪﺍ ﺑﺎﻟﺮﺅﻳﺔ ﻭ ﺣﺠﺘﻪ ﻗﻮﻟﻪ
    ﺗﻌﺎﻟﯽ :
    ﻣَﺎ ﻛَﺬَﺏَ ﺍﻟْﻔُﺆَﺍﺩُ ﻣَﺎ ﺭَﺃَﻯ o
    ﺃَﻓَﺘُﻤَﺎﺭُﻭﻧَﻪُ ﻋَﻠَﻰ ﻣَﺎ ﻳَﺮَﻯ o
    ﻭَﻟَﻘَﺪْ ﺭَﺁﻩُ ﻧَﺰْﻟَﺔً ﺃُﺧْﺮَﻯ o
    )ﺍﻟﻨﺠﻢ، 11 : 53 ﺗﺎ 13(
    )ﺍُﻥ ﮐﮯ( ﺩﻝ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺟﺎﻧﺎ ﺟﻮ )ﺍُﻥ ﮐﯽ( ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ o
    ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍِﺱ ﭘﺮ ﺟﮭﮕﮍﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﮧ
    ﺟﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ o ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺸﮏ
    ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ )ﺟﻠﻮﮦ ﺣﻖ( ﮐﻮ
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ )ﭘﮭﺮ( ﺩﯾﮑﮭﺎ )ﺍﻭﺭ ﺗﻢ
    ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺟﮭﮕﮍ ﺭﮨﮯ
    ﮨﻮ(٭o
    ٭ ﯾﮧ ﻣﻌﻨﯽ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ، ﺍﺑﻮﺫﺭ ﻏﻔﺎﺭﯼ،
    ﻋﮑﺮﻣﮧ ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ، ﺣﺴﻦ ﺍﻟﺒﺼﺮﯼ
    ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ، ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﮐﻌﺐ ﺍﻟﻘﺮﻇﯽ
    ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ، ﺍﺑﻮﺍﻟﻌﺎﻟﯿﮧ ﺍﻟﺮﯾﺎﺣﯽ ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ،
    ﻋﻄﺎ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺭﺑﺎﺡ ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ، ﮐﻌﺐ
    ﺍﻻﺣﺒﺎﺭ ﺍﻟﺘﺎﺑﻌﯽ، ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ
    ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺍﻟﺤﺴﻦ ﺍﺷﻌﺮﯼ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ
    ﻋﻨﮩﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺋﻤﮧ ﮐﮯ ﺍَﻗﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﮨﮯ۔
    ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ
    ﮐﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺎﺹ ﮐﯿﺎ، ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ
    ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺎﺹ ﮐﯿﺎ
    ﺍﻭﺭ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁ ﻭﺳﻠﻢ
    ﮐﻮ ﺭﺅﯾﺖ ﯾﻌﻨﯽ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﺎﺹ
    ﮐﯿﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﯿﻞ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ
    ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
    ﺍﻣﺎﻡ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺯﺍﻕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
    ﺣﺴﻦ ﺑﺼﺮﯼ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮭﻤﺎ ﻗﺴﻢ
    ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ
    ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ
    ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﮯ
    ﻗﺎﺋﻠﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮ ﮨﺮﯾﺮﮦ
    ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﯿﺎ
    ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﺋﻠﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
    ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ
    ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ
    ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ
    ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ
    ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ،
    ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻟﻤﺒﯽ
    ﮐﺮﺗﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ۔
    ﻗﺎﺿﯽ ﻋﯿﺎﺽ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﺠﺮﺕ
    ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ
    ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﯽ ﺭﺧﺼﺘﯽ
    ﮨﺠﺮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺱ
    ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ
    ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ
    ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿٰﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﺟﻮ
    ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﮯ
    ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔

  11. #35
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    ﺍﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺧﺘﺺ ﻣﻮﺳﯽٰ
    ﺑﺎﻟﮑﻼﻡ ﻭ ﺍﺑﺮﺍﻫﻴﻢ ﺑﺎﻟﺨﻠﺔ ﻭ
    ﻣﺤﻤﺪﺍ ﺑﺎﻟﺮﺅﻳﺔ ﻭ ﺣﺠﺘﻪ ﻗﻮﻟﻪ
    ﺗﻌﺎﻟﯽ :
    ﻣَﺎ ﻛَﺬَﺏَ ﺍﻟْﻔُﺆَﺍﺩُ ﻣَﺎ ﺭَﺃَﻯ o
    ﺃَﻓَﺘُﻤَﺎﺭُﻭﻧَﻪُ ﻋَﻠَﻰ ﻣَﺎ ﻳَﺮَﻯ o
    ﻭَﻟَﻘَﺪْ ﺭَﺁﻩُ ﻧَﺰْﻟَﺔً ﺃُﺧْﺮَﻯ o
    )ﺍﻟﻨﺠﻢ، 11 : 53 ﺗﺎ 13(
    )ﺍُﻥ ﮐﮯ( ﺩﻝ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺟﺎﻧﺎ ﺟﻮ )ﺍُﻥ ﮐﯽ( ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ o
    ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍِﺱ ﭘﺮ ﺟﮭﮕﮍﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﮧ
    ﺟﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ o ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺸﮏ
    ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ )ﺟﻠﻮﮦ ﺣﻖ( ﮐﻮ
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ )ﭘﮭﺮ( ﺩﯾﮑﮭﺎ )ﺍﻭﺭ ﺗﻢ
    ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺟﮭﮕﮍ ﺭﮨﮯ
    ﮨﻮ(٭o
    اس آیت میں کون سا ایسا لفظ ہے جس سے آپ نے استدلال کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو بغیر کسی پردے کے دیکھا؟

    جب کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خود فرما رہے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو نہیں دیکھا

    . سیدنا ابو ذر﷜ سے مروی ہے : (سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ هَلْ رَأَیْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ: « نُورٌ أَنَّیٰ أَرَاہُ» ... صحیح مسلم: ١٧٨) کہ ’’میں نے رسول کریمﷺ سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ فرمایا: (اس کا حجاب ) نور ہے ، میں کیسے دیکھتا؟‘‘

    اور عائشہ رضی اللہ عنہا ایسے شخص کو جھوٹا کہہ رہی ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ دعوی کرے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو بغیر کسی پردے کے دیکھا

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَأَیٰ رَبَّهُ فَقَدْ کَذَبَ وَهُوَ یَقُولُ: لَا تُدْرِکُهُ الْأَبْصَارُ ... صحیح البخاري: ٧٣٨٠ » کہ ’’جو تمہیں یہ خبر دے کہ محمدﷺ نے اپنے رب کو دیکھا ہے تو تحقیق اس نےجھوٹ بولا ۔ حالانکہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اسے آنکھیں نہیں پا سکتیں۔‘‘

    رہی بات سلف کے اقوال کی تو ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کہتےہیں کہ :

    عثمان بن سعیدالدارمی نےاپنی کتاب الرؤیہ میں صحابہ اکرام کااجماع بیان کیاہےکہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےمعراج کی رات اپنےرب کونہیں دیکھا ، اوربعض نےابن عباس رضی اللہ تعالی عنہماکواس سےمستثناکیا ہے ۔


    یعنی ابن عباس رضی اللہ عنہ کے سوا تمام صحابہ تابعین اور تبع تابعین کا اجماع تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو بعیینہ نہیں دیکھا۔

    رہی ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بات تو معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے بھی آخری عمر میں اپنے قول سے رجوع کر لیا تھا جیسا کہ صحیح مسلم میں ان کے بارے میں روایت ہے

    ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں کہ { دل نےجھوٹ نہیں کہاجسے (پیغمبرنے) دیکھااسےتوایک مرتبہ اوربھی دیکھا } ابن عباس فرماتےہیں کہ اسےآپ نے دومرتبہ دل کےساتھ دیکھا ۔صحیح مسلم کتاب الایمان حدیث نمبر (258)

    یعنی ابن عباس رضی اللہ عنہ فرما رہے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیکھنا دل سے دیکھنا تھا نہ کہ انکھوں سے

  12. #36
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    علماء حرمین شریفین کا بھی اس بارے میں یہی عقیدہ ہے، ملاحضہ ہو سعودی عرب کے مشہور عالم دین اور کبار کمیٹی کے رکن شیخ صالح المنجد کافتوی

    http://islamqa.info/ur/12423


Page 3 of 11 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 5th May 2015, 08:16 AM
  2. شرک کی تباہ کاری
    By mosakhan in forum Islam
    Replies: 29
    Last Post: 30th May 2014, 10:36 PM
  3. Replies: 22
    Last Post: 21st January 2011, 09:02 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •