Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 126

Thread: علم غیب اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا 

  1. #37
    Tariq Ork's Avatar
    Tariq Ork is offline Senior Member+
    Last Online
    6th April 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    15 Feb 2014
    Location
    KPK
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    34
    Threads
    2
    Credits
    6
    Thanked: 1

    Default

    jazakallha

  2. #38
    ilyasrao's Avatar
    ilyasrao is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2017 @ 07:03 PM
    Join Date
    19 Dec 2012
    Location
    pakpattan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    567
    Threads
    22
    Credits
    50
    Thanked
    61

    Default

    ALLAH shirq k beemar ko shafa e kamla ata farmae
    http://www.itdunya.com/t427690/

  3. #39
    ilyasrao's Avatar
    ilyasrao is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2017 @ 07:03 PM
    Join Date
    19 Dec 2012
    Location
    pakpattan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    567
    Threads
    22
    Credits
    50
    Thanked
    61

    Default

    کتنےدکھ کی بات ہےلوگ کیسے کیسےطریقوں سےامت کےعقیدے کوبگاڑنےمیں مصروف ہیں لیکن تم جتنی مرضی جھوٹی دلیلیں بنالوہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ تم کس کا ایجنڈاچلارہے ہو
    یہ غیب غییبب کی باتیں نور بشر کے مسائل بیان کرنے والے حاضرناظر کی باتیں کرنے والے لوگ _اللہ کی قسم یہودیوں کے ایجنٹ ہیں _ اس قسم کی باتیں اس لیئے کر تے ہیں کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑوایا جائے _ اور دوسرا فائدہ انکو یھ ہوگا کھ اپنے پیغمر کے اسولوں سے نا آشنا ہو جایئں_ نہ انکو آپس
    کی لڑائی سے فرصت ملے اور نہ تبلیغ کر سکیں_
    زرا دل میں غور کریں آج ہم کسی کافر کو کلمہ کی دعوت دیں اور وہ آگے سے یھ کیہ دے کے کس کا کلمہ پڑھا رہے ہو نور کا یا بشر کا عالم غیب
    کا یا کسی اور کا ?کیا تم مسلمانوں نےاپنےنبی کے بارے میں فیصلہ کرلیا جوہمیں بھی اپنےمتنازع دین میں داخل کرنے چلے آئے_ تو مسلمان کا سر شرم کےمارے جھک کر رھ جائے گا یا فخر سے بلند ہو گا
    نجم میرانی جو حدیث تو نے پیش کی ہے اس پر مجھے زرہ بھی اختلاف نہیں بییشق یہ میرے عاقا کی سچی حدیث ھے لیکن یہی حدیث صحابہ نے بھی پڑھی ہے اور صحابہ کے شاگردوں نے بھی پھر ان کے شاگردوں نے بھی لیکن کیا ان میں سی کسی 1 کانام بتا سکتے ہو جس نی یہ صابت کرنے کی کوشش کی ہو کہ نبی کے پاس غیب کاعلم تھا_
    اب یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ غیب ہوتا کیا ہے ?
    نبی عالم تو ھیں لیکن عالم وھی ھیں نبی کے پاس صرف اتنا علم ھوتا ہے جتنا اللہ بتائے اور جو بتا دیا جائے وہ غیب نہیں ھوتا_ میں اس کتاب میں سے چند صبوت پیش کرناچاہوں گا جس کے سچاہونے میں کوئی شک نہیں_
    اور جس شخص کا دل قرآن کی دلیل سے بھی صاف نہ ھو اس کے لیئے اللہ سے دعا ھے کہ اس شخص کے پیدہ کردہ فتنے سے لوگوں کو محفوظ فرمائے
    آمین
    Attached Images Attached Images   

  4. #40
    ilyasrao's Avatar
    ilyasrao is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2017 @ 07:03 PM
    Join Date
    19 Dec 2012
    Location
    pakpattan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    567
    Threads
    22
    Credits
    50
    Thanked
    61

    Default

    جولوگ (مشرک ) یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی عالم الغیب ھیں بتائیں کہ پھر جبریل کو قرآن دے کر کیوں بھیجا جاتا تھا?
    وہی کے نزول کو فضول کہنے والو تمھاری مکاریوں کو ہم کامیاب نہی ھونے دیں گے_

  5. #41
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Thanked
    61

    Default

    میں نے بار بار ایک نقطہ پیش کیا

    اللہ جس کے بارے میں سب مانتے ہیں کے علم غیب اس کی زاتی صفت ہے اور اس کا علم غیب لا محدود ہے تو آخر ایک اللہ کو عالم الغیب ماننے میں تکلیف کیا ہے؟؟؟

    سُبْحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشْرِکُوْنَ

    بہت پاک اور بہت بلند ہے اس (رب العزت) کی زات ان سب سے جنہیں یہ شریک ٹھہراتے ہیں

    بے شک توحید کو صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جو اللہ کے سچے عاشق اور فرمانبردار ہوں

  6. #42
    ilyasrao's Avatar
    ilyasrao is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2017 @ 07:03 PM
    Join Date
    19 Dec 2012
    Location
    pakpattan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    567
    Threads
    22
    Credits
    50
    Thanked
    61

    Default

    sudes aap ne drust farmaya
    ALLAH hamen isi aqeeda k saath apne paas bulae
    Aameen
    Last edited by ilyasrao; 29th May 2014 at 10:10 PM.

  7. #43
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default Ahl-e-Islam ko Mushrik kehney waaley khud Mushrik Hain

    Quote ilyasrao said: View Post
    جولوگ (مشرک ) یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی عالم الغیب ھیں بتائیں کہ پھر جبریل کو قرآن دے کر کیوں بھیجا جاتا تھا?
    وہی کے نزول کو فضول کہنے والو تمھاری مکاریوں کو ہم کامیاب نہی ھونے دیں گے_
    Ahl-e-Islam ko Mushrik kehney waaley khud Mushrik Hain


    Bad Qismati se Is UMMAT main, aese Log bhi Pae Jate hain, Jin ka kaam apne Siwa sab MUSALMAANON ko MUSHRIK AUR BIDDATI kehna aur samjhna hai.

    Zulum yeh hai, k Yeh Aawaaz Masaajid aur Madaris, donon se Suni jaati hai,

    Yeh Log yeh samajhte hain k Hum Dusrun ko MUSHRIK aur BIDDATI keh kar, TAUHEED ki Khidmat kar rahe hain.

    Haalankay yeh woh log hain, Jo UMMAT-E-MUSLIMA main, Fitnah O Fasaad ka Beej Bo Rahe hain, Inhon ne JAAN BOOJH kar SHIRK ki Itni IQSAAM (TYPES) bana lin hain, k In k Siwa koi Bhi Aadmi MUSALMAAN na Kehelwa sake.

    Khair Jo Dusron ko MUSHRIK kehte hain, In k Baaray main, HUZOOR (ALEH SALAAM) ki Hadees Mulaahiza ho:

    ALHADEES:

    Bahawala: Rawah Abu Ya'ala Ao Jaz At'Tafaseer Man Tafseer, Ibn-e-Kaseer, Page:183, Tafseer Ibn-E-Kaseer, JILD:6, PAGE:265)

    TARJUMA: "HAZRAT HUZEFA BIN YAMAN (REHMATULLAH) bayaan karte hain k, HUZOOR (ALEH SALAAM) ne farmaya k ,

    "Woh UMOOR jin k baaray main tum par Andesha rakhta hun, Khof Zada hun, aur un main se ek yeh hai k, Ek SHAKHS QURA'AN parhe ga, Hat'ta k jab uski RONAQ us par RONUMA hogi, aur us par ISLAM ki Chadar Lipti hogi, to ALLAH TA'ALA us ko Jidhar chahe ga, Le jae ga, aur WOH us ko PAS-E-PUSHT phenk de ga, aur Apne PAROSI par TALWAAR k Saath Hamlay karega, aur Apne PAROSI ko MUSHRIK kahe ga".

    HAZRAT HUZEFA (REHMATULLAH) kehte hain k main ne Arz kiya k, "Undonon main MUSHRIK kon hoga??"

    1) WOH jo dusre ko MUSHRIK kehne waala hai??

    YA

    2) WOH jise MUSHRIK kaha gaya??

    AAP (ALEH SALAAM) ne farmaya.." Dusre ko MUSHRIK kehne waala khud hi MUSHRIK hone ka HAQDAAR hoga"

    NATEEJAH (RESULT): Is HADEES ko PARH kar un logon ko Hosh main aana chahiye, jo MUSALMAANON Par SHIRK O BIDDAT k ftway lagate hain, Q K Aese log khud hi MUSHRIK hain, AUR IN k LIYE AZAAB TAYYAR hai..

    Ummat-e-Muhammadi Shirk Nahin karegi:

    ALHADEES:

    BAHAWALA: Sahi Muslim, Kitaab-Ul-Fazail,Hadees 30, Matbuwa Istambol Turkey

    TARJUMA:

    Hazrat Uqba bin Aamir (REHMATULLAH ALEH) se Riwayat hai k, SARKAR-E-AAZAM (ALEH SALAAM) ne Shohda-e-Uhad k Pass tashreef le kar NAMAZ-E-JANAZA parhi, phir Mimbar par tashreef farma huwe, aur farmaya,

    "MAIN tumhara SAHARA aur tum par GAWAH hun. ALLAH TA'ALA ki Kasam main apne Hoz-E-Qausar ko is waqt bhi dekh raha hun, aur beshak mujhe Zameen k khazanon ki Kunjiyyaan ata ki gai hain, aur Beshak mujhe yeh khatra nahin k tum mere baad SHIRK karne Lago ge, mujhe is baat ka dar hai k tum Dunya k JAAL main Phans jao ge".

    NATEEJAH (RESULT):

    SARKAR-E-AZAM (ALEH SALAAM) ne apni Zaat par ALLAH TA'ALA k diye huwe INAAMAAT aur INAAYAAT ka Zikar karte huwe, ALLAH TA'ALA ki Ata kardah ILM k Zariye sadiyon ka NAQAAB ulat diya, k MAIN dekh raha hun k tum SHIRK se mehfooz raho ge.

    Jab SARKAAR (ALEH SALAAM) mutmaeen hain, K UMMAT, SHIRK se mehfooz rahe gi, magar MUSALMAANON par SHIRK k fatway lagane waale BECHAIN hain,

    In ZAALIMON ko har dusra MUSALMAAN MUSHRIK nazar ata hai,

    ALLAH TA'ALA aese logon ko Hidayat naseeb kare.. Aameen

    Name:  Mushrik-1.jpg
Views: 152
Size:  62.0 KB

    Name:  Mushrik-2.jpg
Views: 119
Size:  111.8 KB

    Name:  Mushrik-3.jpg
Views: 123
Size:  20.6 KB

    No. 32 mulaahiza karein...
    Name:  Mushrik-4.jpg
Views: 118
Size:  64.2 KB

  8. #44
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    ahl-e-islam ko mushrik kehney waaley khud mushrik hain



    اللہ کے بندے اس امت میں جو کوئی بھی شرک کرے گا اسے مشرک ہی کہا جائے گا اور یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا

    حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ۔۔۔۔
    رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا:
    {لا تقوم الساعۃ حتی تلحق قبائل من امتی بالمشرکین و حتی تعبد قبائل من امتی الاوثان}
    " اتنی دیر تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین کے ساتھ نہ مل جائيں اور یہاں تک کہ میری امت کے قبائل بتوں کی عبادت کریں گے-"
    ابو داؤد، کتاب فتن:4252
    مسند احمد: 5/278- 284
    ابن ماجہ:2/1304 (3952)

    1/
    بخاری میں مروی عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی بیان کرہ حدیث کا مطلب ، شارح بخاری حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں:

    {قولہ (ما اخاف علیکم ان تشرکو) ای علی مجموعہ لانّ ذالک قد مقع من البعض اعاذنا اللہ تعالی}
    " نبی پاک(صلی اللہ علیہ وسلم) کے اس فرمان (مجھے تمہارے متعلق شرک کا ڈر نہیں) کا مطلب یہ ہے کہ تم مجموعی طور پر شرک نہیں کرو گے اس لیے کہ امت مسلمہ میں سے بعض افراد کی جانب سے شرک کا وقوع ہوا ہے، اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھے-"
    ( فتح الباری:3/211)

    (2)
    اور اسی حدیثِ بخاری کی ایک اور شرح میں علامہ بدر الدین عینی حنفی

    رحمۃ اللہ علیہ رقمطراز ہیں:

    { معناہ علی مجموعکم لانّ ذالک قد وقع من البعض والعیاذ باللہ تعالی}
    ( عمدۃ القاری، شرح صحیح بخاری: 8/157)

    (3)
    اور اسی حدیثِ بخاری کی ایک تیسری شرح میں علامہ ابو العباس احمد بن محمد القسطلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:


    { ای ما اخاف علی جمیعکم الاشراک بل علی مجموعکم لانّذالک قد وقع من البعض}
    ( ارشاد الساری لشرح صحیح بخاری:2/440)

    " ان ہر دو عبارات کا مفہوم بھی وہی ہے جو حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ کی عبارت کا ہے-"

    ائمہ محدثین رحمہم اللہ علیہم کی تشریج سے معلوم ہوا کہ ۔۔۔۔
    اس امت میں بعض افراد و قبائل ضرور شرک کریں گے !!

    جیسا کہ آج کل ہمارے بہت سے مسلمان بھائی بہن اہل قبور سے استغاثہ، فریاد رسی، نذر و نیاز وغیرہ کے شرک میں مبتلا ہیں-

    aap (aleh salaam) ne farmaya.." dusre ko mushrik kehne waala khud hi mushrik hone ka haqdaar hoga"
    اہل توحید کو مشرک کہنا بلاشبہ بدترین عمل اور خوارج کے نقش قدم پر چلنا ہے جیسا کہ آج کل برصغیر کے بریلوی علماء علماء حرمین اور غیر بریلوی حضرات کے بارے میں کفرے کے فتوے صادر کرتے ہیں، اگر کہتے ہو تو میں وہ فتوے یہاں پیش کر دیتا ہوں جن میں بریلویوں نے دیوبندیوں اور اہل حدیث کو اسلام سے خارج قرار دے رکھا ہے۔

    البتہ جو شخص اللہ کے زات ، صفات اور عبادات میں شرک کا ارتکاب کرے ایسے شخص کو مشرک کہنا عین اسلام اور سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ صحابہ کرام اور ان کے بعد کے اسلاف سے یہ عمل تواتر سے ثابت ہے کہ وہ کفریہ عقائد کی وجہ سے خوارج، قدریہ، جمہیہ وغیرہ کی تکفیر کیا کرتے تھے


    sarkar-e-azam (aleh salaam) ne apni zaat par allah ta'ala k diye huwe inaamaat aur inaayaat ka zikar karte huwe, allah ta'ala ki ata kardah ilm k zariye sadiyon ka naqaab ulat diya, k main dekh raha hun k tum shirk se mehfooz raho ge.

    Jab sarkaar (aleh salaam) mutmaeen hain, k ummat, shirk se mehfooz rahe gi, magar musalmaanon par shirk k fatway lagane waale bechain hain,

    in zaalimon ko har dusra musalmaan mushrik nazar ata hai,

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا مطلب ہے کہ امت مجموعی طور پر شرک میں مبتلا نہیں ہو جائے گی اور یہ بالکل درست بات ہے آج بھی برصغیر پاک و ہند سے باہر آپ کو بریلوی عقائد کا نام و نشان بھی نہیں ملے گا یہ گمراہی صرف چند عجمی ممالک میں ہی موجود ہے۔ اہل عرب الحمدللہ وہی عقائد رکھتے ہیں جو ہمارے ہیں کہتے ہو تو میں دنیا بھر سے علماء کے فتوے پیش کر سکتا ہوں

    آخیر میں آپ نے خوارج کی روایت ہم پے فٹ کر دی، حالانکہ خوارج کبیرہ گناہوں کی وجہ سے مسلمانوں کی تکفیر کرتے تھے جبکہ ہم نے کبھی کسی کو گناہ کبیرہ کی وجہ سے کافر نہیں کہا البتہ بریلوی مدرسوں میں کفر کے فتووں کی فیکٹریاں ضرور موجود ہیں جو ہر غیر بریلوی کو کافر سمجھتے ہیں العیازباللہ

  9. #45
    acfota's Avatar
    acfota is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2015 @ 01:21 PM
    Join Date
    05 May 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    451
    Threads
    21
    Credits
    0
    Thanked
    56

    Default

    DEKHO JANAB JO KALMA PARHTA HAI JO ALLAH OR US KAI RASOOL KA KALMA PRHTA HAI USAY MUSRIK KEHNAY WALAY AP KON HOTAY HAIN sudes

  10. #46
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    dekho janab jo kalma parhta hai jo allah or us kai rasool ka kalma prhta hai usay musrik kehnay walay ap kon hotay hain sudes
    ہم نے کبھی کسی فرقے کا نام لے کر اسے مشرک نہیں کہا بلکہ ہم عقائد کو شرکیہ کہتے ہیں جیسے اگر کوئی یہ کہہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی نور تھے جیسا کہ اللہ رب العزت نور ہے تو وہ مشرک ہے

    اب اگر کوئی دیوبندی اور اہل حدیث بھی ایسا عقیدہ رکھے گا تو وہ بھی مشرک ہی ہے


  11. #47
    acfota's Avatar
    acfota is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2015 @ 01:21 PM
    Join Date
    05 May 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    451
    Threads
    21
    Credits
    0
    Thanked
    56

    Default

    AIK WAKIYA BOHAT MASHOOR HAI
    KAI HAZRAT ALI RAZIALLAH TALLAH ANHO KI GOUD MUBARAK PER NABI PAK SALLLAHO ALEHI WALLHI WASALM ARAM FARMA RAHEY THAY ASAR KA WKT HO RHA THA AHISTA AHISTA WKT GUZRTA GAYA OR HAZRAT ALI RA KAI ANSU NIKAL NAI LAGAY KIYOUN KAI UNHOON NAI NAMAZ NAHI PARHI THI JAB ANSU AP PEACE BE UPON HIM KAI CHEHRAI MUBARAK PER GIRAY TOH AP SALLAL LA HO ALEHI WASLLAM NAI FARMAYA KAI KYONN ROTAY HO TOH HZRt ALI NAI FARMAYA MAIN NAMZ NAI PERHI THI TOH HAZRAT MOHAMMAD PEACE BE UPON HIM NAI FARAMAYA US KA MAFHOOM HAI KAI AAI ALI TUM NAMAZ ADA PARHNA CHAHTAY HO KAI KAZA TOH ALI RAZI ALLAH ANHO NAI FARMAYA KAI MAIN ADA PARHNA CHATA HOON YEHH NAHI FARMAYA AP KAISAI BAAT KARTAY HAIN AP YEH KAISSAY KAR SAKTAY HAIN FARMAYA MAIN ADA PARHNA CHAHTA HOON TOH NABIPAK NAI SORAJ KI TARAF ISHARA KIYA JO GUROOB HONAY WALA HI THA WOH WAPIS ASAR KAI MAKAM PERR ChALA GAYA

  12. #48
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    Quote acfota said: View Post
    aik wakiya bohat mashoor hai
    kai hazrat ali raziallah tallah anho ki goud mubarak per nabi pak salllaho alehi wallhi wasalm aram farma rahey thay asar ka wkt ho rha tha ahista ahista wkt guzrta gaya or hazrat ali ra kai ansu nikal nai lagay kiyoun kai unhoon nai namaz nahi parhi thi jab ansu ap peace be upon him kai chehrai mubarak per giray toh ap sallal la ho alehi wasllam nai farmaya kai kyonn rotay ho toh hzrt ali nai farmaya main namz nai perhi thi toh hazrat mohammad peace be upon him nai faramaya us ka mafhoom hai kai aai ali tum namaz ada parhna chahtay ho kai kaza toh ali razi allah anho nai farmaya kai main ada parhna chata hoon yehh nahi farmaya ap kaisai baat kartay hain ap yeh kaissay kar saktay hain farmaya main ada parhna chahta hoon toh nabipak nai soraj ki taraf ishara kiya jo guroob honay wala hi tha woh wapis asar kai makam perr chala gaya
    اس روایت کی اسنادی حیثیت انتہائی مشکوک ہے تاہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات سے کسی کو انکار نہیں، چاند کا دو ٹکرے ہونا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں سے چشموں کا جاری ہونا وغیرہ سب کتب احادیث میں درج ہے

Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 5th May 2015, 08:16 AM
  2. شرک کی تباہ کاری
    By mosakhan in forum Islam
    Replies: 29
    Last Post: 30th May 2014, 10:36 PM
  3. Replies: 22
    Last Post: 21st January 2011, 09:02 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •