Jinko Namaz Parna Nahi Aati Woh Namaz Parna Sikhein
دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں ایک زبردست ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہواہوں
دوستوں میرے جن دوستوں کو نماز نہیں پڑنی آتی ہے
وہ اب اس ویب سائٹ کی مدد سے نماز کیسے پڑھتے ہیں وہ اس ویب سائٹ
سے اِنکو پتہ چل جائےگا
اگر میرے دوستوں کو میری یہ چھوٹی سی کوشش پسند آئی ہو تو
تھینکس کا بٹن دبا کر اور ریپلائے کرکے حوصلہ افزائی کیجیےگا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
ویب سائٹ یہ ہے۔
http://www.islamicfinder.org/prayer/index.html
Last edited by Shehzad Iqbal; 15th September 2014 at 10:54 PM.
Reason: Font setting..
Mukhtar Rind
Any web link in signature not allowed.
Bookmarks