When I insert charger of my Lap top it charge for 2 second then it shows plug in but not charging. What is this and what is the reason and solution
When I insert charger of my Lap top it charge for 2 second then it shows plug in but not charging. What is this and what is the reason and solution
لیپ ٹاپ کو شٹ ڈاون کر کے بیٹری نکال دیں۔
اپ لیپ ٹاپ کی پاور آن بٹن کو 30 سیکنڈ کے لئے دبا کر رکھیں۔
بیٹری کو دوبارہ لگائیں اور لیپ ٹاپ آن کئے بغیر فل چارج ہونے دیں۔
چارچ فل ہو جائے تو چارجر نکال دیں اور لیپ ٹاپ کو استعمال کریں۔
Bookmarks