السلام علیکم دوستو آج میں یہ سافٹوئیر آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ آپ کے سسٹم اور یو ایس بی کو وائرس سے پاک کرتا ہے ، یو ایس بی پر موجود رائٹ پروٹکشن کو ختم کرتا ہےاور شارٹ کٹ وائرس کو ریموو کرتا ہے اس کا استعمال بہت آسان ہے
یاد رہے کہ اس سافٹوئیر کو چلانے سے پہلے آپ اپنی یو ایس بی کو سسٹم کے ساتھ اٹیچ کریں گے پھر اس سافٹوئیر کو چلائیں گے
یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کریں اس میں آپشن ہے ڈلیشن کا جب اس سافٹوئیر کو چلائیں گے یہ اپ ڈیٹ کرنے کا کہے گا اس کو نو کر دیں پھر جو باکس کھلے اس میں سے ڈلیشن پر کلک کریں اور اگلے باکس میں پھر نو پر کلک کریں پھر آگے جو باکس کھلیں گے ان سب پر یس اور اوکے کرنا ہے پھر سسٹم ری سٹارٹ ہوگا اور ریسٹارٹ ہونے کے بعد یہ سافٹ وئیر دوبارہ رن ہو گا خود ہی اور پی سی اور یو ایس بی کو سکین کرے گا یو ایس بی سے رائٹ پروٹکشن اور وائرس ریموو کرے گا جب اس کا ورک ختم ہو جائے پھر سسٹم کو ریسٹارٹ کریں اور جب دوبارہ ڈیسکٹاپ آ جائے تو پھر یو ایس بی کو کاپی یا فارمیٹ کر کے چیک کریں رائٹ پروٹیکشن ریموو ہو چکی ہو گی اور وائرس بھی ختم ہو چکا ہو گا پی سی سے بھی اور یو ایس بی سے بھی
امید کرتا ہوں کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو پسند آئے گا
سافٹوئیر کا نام : یو ایس بی فکس
یہ اس کو اپڈیٹ کرنے کا کہ رہا ہے یہاں اس کو نو کر دیں
اس میں جو ڈلیشن کا آپشن ہے اس پر کلک کریں
یہ ویب سائٹ پر جانے کا کہ رہا ہے اس کو نو کر دیں
یہاں پر اوکے کردیں یہ دیکھ لیں کہ یو ایس بی پی سی سے اٹیچ ہے یا نہیں
یہاں پر یہ پی سی ریسٹارٹ کرنے کا کہ رہا ہے اوکے کر دیں
اس کے بعد سسٹم ری سٹارٹ ہو کر دوبارہ لاگ ان ہو گا اور یہ سافٹوئیر اپنا ورک کرے گا پھر یہ باکس کھلے گا اس کو نو کردیں
Bookmarks