ftiamirhassan:
سوال: اگر کوئی شخص اپنے
ثواب_آخرت کا سامان خود ھی کر جائے،
مثلا: قرآن شریف کے سپارے مسجد میں
رکھ دے
یا کنوان بنوا دے،
یا مسجد میں پنکھے لگوا دے،
تو کیا یہ جائز ھے.؟
جواب: یہ نہ صرف جائز ھے، بلکہ بہتر اور افضل بھی ھے کہ
آدمی اپنی زندگی ھی میں اپنے لیے
ذخیرۂ آخرت جمع کرنے کا اھتمام کرے.
آپ کے مسائل اور ان کا حل، جلد/3 صفحہ/212
Pechle jumme ko mere walid sirf 59 omer me heart fail
hone se inteqaal kar gaye
sab bhaion se appeal he k
jumme ki nemaz k waqt 2
rakat nafal par k sawab
mere waled e buzarg pe bakhshday.sb bhion se
KHUSOOSI dua ki b appeal
he.advance shukrea.
Bookmarks