آج کا سوال
سمندر میں سات مچھلیاں ھیں ان میں سے تین مر گئی اب سمندر میں باقی کتنی مچھلیاں ھیں؟
آج کا سوال
سمندر میں سات مچھلیاں ھیں ان میں سے تین مر گئی اب سمندر میں باقی کتنی مچھلیاں ھیں؟
Last edited by Niaz Bozdar; 30th May 2014 at 06:53 PM.
سات کی سات ہی رہیں گی
اگر آپ نے انہیں مرنے كے بعد
سمندر سے نہیں نکالا تو
7 hi rahen gi
7 reh gay
7 rehi gay na
سات کی سات ہی رہیں گی
اگر آپ نے انہیں مرنے كے بعد
سمندر سے نہیں نکالا تو
جی سب کا جواب سھی ھے.
Bookmarks