امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور اچھی زندگی سے بھرپور لطف اٹھا رہے ہوں گے۔۔
تو چلتے ہیں آج کے تھریڈ کی طرف تو دوستو آج میں آپ کے لئے ایک ٹرک لیکر آیا ہوں جو کہ بہت ہی دلچسپ اور سِمپل سی ٹرک ہے
سب سے پہلے نیچے دیئے ہوئے کوڈ کو نوٹ پیڈ میں لکھیں
.bat پھر اسے کوئی بھی نام دیکر
میں سیو کریں
for example basit.bat
اب آپ جب بھی اپنی اس بنائی ہوئی فائل پر ڈبل کلک کریں گے تو یہ فولڈر بنانے شروع کر دے گی اور آپ جب تک اسے کلوز نہیں کریں گے یہ فولڈر بناتی رہے گی
اور ایک بات دوستو اس فائل کو ہر گز ڈیسک ٹاپ پر ڈبل کلک مت کرنا ورنہ آپکو پتہ ہے نہ کیا ہوگا
تو دوستو اب آپ ٹرائی کریں اور مجھے اجازت دیں اور ہاں تھینکس ضرور پریس کرنا
یہ رہا کوڈ
Code:
@echo off
:top
md %random%
goto top
جن دوستوں نے بنی بنائی فائل ڈائنلوڈ کرنی ہے وہ یہاں کلک کریں
folder maker by basit007.rar
Bookmarks