یں آج پہلی دفعہ فریم بنائی ھے۔کیسی لگی کامنٹ زرور دیجیے گا
secend
یں آج پہلی دفعہ فریم بنائی ھے۔کیسی لگی کامنٹ زرور دیجیے گا
secend
Last edited by Adeelking; 1st June 2014 at 07:07 PM.
اچھی کوشش ہے
اس کا سائز تھوڑا چھوٹا کر کے دوبارہ سے پوسٹ کریں
اگر
دل چاہے تو اس کی پی ایس ڈی بھی شئیر کر دیں
تاکہ
زیادہ سے زیادہ دوست آپ کی شئیرینگ سے فائدہ اٹھا سکیں
شکریہ
simple ha but nice yrr apki mehnat ha.....
sorry size thora zyzda ho gya tha kyun k pehli dafa banai hai.
آپ کا بنایا ہوافریم دیکھنے میں سادہ سا لگ رہا ہے
مگر
سادہ سا نہیں ہے
بہت محنت کی گئی ہے
جس کے لئے آپ مبارک باد کے مستحق ہیں
پہلی کوشش میں اتنا اچھا فریم ڈیزائن کرنا
بڑے کمال کی بات ہے
آپ کی مذید شئیرینگ کا انتظار رہے گا
وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
بہت ہی زبردست فریم بنایا ہے
ویلڈن
بہت اچھی ڈیزائیننگ کی ہے آپ نے ویلڈن
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Nice designing
Bookmarks