ایک لڑکی..........کے کنارے.........پھنے بیھٹی تھی اچانک اس کا........،.........میں گر جاتا ھے اور وہ اپنے........کو نکال نھیں سکی.
ان ڈیش میں ایک ھی ورڈ آئے گا سوچ کے بتائیں

چشمہ
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Yes Noman bhai u r ri8...
I agree with Noman bhai
yes agree it is "chashma"
جس کا معبود اللہ ھے وہ مایوس نہین ھو سکتا
Bookmarks