muftiamirhassan:
مسئلہ:جب مسافر48میل(یعنی77کلومیٹر)یااس سےزیادہ کےسفرکی نیت کرکےاپنےشہرکی آبادی سےنکل جائےتو اب وہ 4رکعات فرض نمازکی جگہ2رکعات قصر پڑھےگا، اگرگاڑی میں ہوتو سنتیں نہ پڑھےتواجازت ہےمگرجب مقام پہ پہنچ جائےتو فرائض پڑھنےکےبعدسنتیںبھی پڑھے، فجرکی سنتیں کسی حال میںنہ چھوڑے
(فتاوی عالمگیری،جلد1،
صفحہ 139-142،
کتاب الصلوة، باب 15،
Bookmarks