السلام علیکم
آج جو سافٹو ئیر میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ نیٹ سرفنگ کرنے والوں کے لیے ایک ذبردست تحفہ ہے اس کے ذریعے آپ سیف سرفنگ کر سکتے ہیں
یہ سافٹوئیر انسٹال ہونے کے بعد آپ کے براوزر میں شامل ہو جاتا ہے اور جب بھی آپ کوئی سائٹ سرچ کرتےہیں یہ بتا تا ہے کہ سائٹ سیف ہے یا ہارم فل
جب کوئی فائل ڈاونلوڈ کریں گے تب بھی یہ بتائے گا کہ فائل وائرس فری ہے یا وائرس والی ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سافٹ وئیر بہت پسند آئے گا
سافٹ وئیر کا نام
میکیفے سائٹ ایڈوائزر
Bookmarks