پڑھتی آنکھوں چڑھتی سانسوں
کو زوہیب خان کی طرف سے
السلام علیکم
دوستوں امید ہے آپ سب خیریت
سے ہونگے دوستوں آج میں ایک بہت پیاری سی ویب سائٹ لے
کر آپ لوگوں کی خدمت میں
خاضر ہوں
کیونکہ اکثر ممبران چاہتے ہیں کہ وہ انٹرنیٹ پر ٹی وی چینل دیکھے اور وہ چاہتے ہے کے روکے بھی نہیں!

تو میں ایسی ہی ویب سائٹ لایا ہوں
نام سے تو بہت کامیڈی لگتی ہے Webtv.dabang.pk ‎
مگر اس کا کام تو دیکھو یہ تمام چینلز کوLive ‎‏ چلاتی ہے
اسپورٹس،‎ ‎انٹرٹینمینٹ،‎ ‎نیوز‎ ‎ وغیرہ وغیرہ تو ہے نا کمال کی سائٹ اب جلدی سے وزٹ کرکے
دیکھیں.
اگر پسند ائے تو تو خوصلہ آفزائی کے لیے اپنی قیمتی کمینٹس سے مجھے آگاہ کرے
اور آپنی دوعاؤں میں مجھے یاد رکھیں شکریہ
Watch Live Channels