ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں
السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست
امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں
گے اور خوش ہوں گے
آج میں آپ لوگوں سے ایک ویب سائٹ شئیر کررہا ہوں
جس میں اب کوئی ویب سائٹ
اردو یا کوئی اور زبان میں
تبدیل کرسکتے ہیں
یہ خاص کر ان ممبرز کے کام آئے گی جن کو انگلش سمجھ نہیں آتی
اور اس ویب کی بدولت آپ تھریڈ کو اردو میں تبدیل کرسکتے ہیں اور پورے فورم کو بھی۔۔۔
مزید رہنمائی کے لئے سکرین شارٹس وزٹ کریں
امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آئے
گی مجھے اجازت دیں
تب تک کے لئے اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
اللہ حافظ
It Dunya in urdu
آئی ٹی دنیا اردو میں
Thread English To Urdu
تھریڈ انگلش سے اردو میں
GoOoOGLE
گوگل
Bookmarks