ایک بار پھر آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں.
اک دلچسب معلومات شیئر کرنا جا رہا ہوں کہ:
¤*دنیا کتنی بڑی ہے؟*¤
آئی ٹی ڈی کے دوستوں دنیا کی لمبائی دو اطراف سے الگ الگ ہے.
اگر شمالی قطب سے جنوبی قطب تک زمین کے مرکز سے ایک سیدھی رسی ڈال دی جاۓ تو اس کی لمبائی 8400 میل ہوگی،
لیکن زمین کا ایک سرے سے دوسرے سرے تک کا گھیراؤ 25 ہزار میل کے قریب ہے.
حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"،نعمان طارق، صفحہ نمبر: (۲۵)
Bookmarks