مظلوم مدینہ کی مظلومانہ شہادت،



ایک باغی سودان بن حمران نےآپ رض پرتلوارکاوارکیا،آپ رض کوبچانےکےلۓحضرت نائلہ رض آگےآئیںتوہاتھ کی تین انگلیاںکٹ گئیں،تلوارکےدوسرے وارسےحضرت عثمان کی گردن کاٹ دی گئ،اوریوں18ذوالحجہ 35ہجری کو88سال کی عمرمیںآپ رض کوگردن کی طرف سےذبح کرکےشہیدکیاگیاجس کی وجہ سےاللہ کےغصب کی تلوارنیام سےباہرآگئ جوتاحال امت پرچل رہی ہے،