اسلام علیکم،
دوستو میں نے اپنے دوست سے کیبل نیٹ لیا ہوا ہے،اس کے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس موڈیم لگا ہواہے وا‏ئی فا‏ئی والا۔
مسلہ یہ ہے کہ میرے پاس بھی ایک پی ٹی سی ایل کا وا‏ئی فا‏‏ئی والا موڈیم ہے اور میں اس موڈیم کو کیبل نیٹ سے چلانا چاہتا ہوں تا کہ میں نیٹ کو اپنے پی سی پر بھی چلا سکوں اور وائی فائی پر بھی استعمال کروں۔
اگر کسی بھائی کو اس کی سیٹنگ کا پتا ہے تو مہربانی کر کے شیئر کریں۔۔۔۔