فرینڈز آج میں آپ کو جس سافٹ ویئر کے بارے میں بتانے جارہا ہوں اسکا نام ہے
Wise care 365 -v3.1
اس کے چند فوائد مندرجہ ذیل ہیں
رجسٹری کلینر (یہ رجسٹری کے ایررز کو سکین کر کے فکس کرتا ہے)
کامن کلینر
(یہ Ccleaner سے ملتا جلتا ہے)
ایڈوانس کلینر(یہ Disk cleanup سے ملتا جلتا ہے)
سسٹم سلائمنگ (یہ غیر ضروری پکچر ، میوزک وغیرہ کو ڈیلیٹ کرتا ہے)
.
سسٹم اوپٹیمائزر (یہ سسٹم کی سٹنگز وغیرہ کو بہترین سپیڈ کےلیے سیٹ کرتا ہے)
.
ڈسک ڈیفرج (یہ disk defragement جیسا ہی ہے مگر اس سے تیز ہے)
.
رجسٹری ڈیفرج
.
پی سی چیک اپ (یہ سسٹم میں موجود تمام غلطیوں کو چیک کر کے فکس کر سکتا ہے)
ڈسک ایریزر (یہ ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ایسے ریمور کرتا ہے کہ وہ پھر ریکور نہیں ہو سکتا)
فائل شریڈر فائل کو مکمل طور پر ڈیلیٹ کرتا ہے
آپکا pc آن ہونے میں کتنا ٹائم لیتا ہے؟
بوٹ ٹائم بوسٹر
پاس ورڈ جنریٹر
اسکے علاوہ آپ اپنے سسٹم کی مکمل تفصیل حاصل کر سکتے ہیں
پرو ورژن خرید کر آپ مزید اچھے اچھے فیچرز انجوآئے کر سکتے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسکا سائز بہت زیادہ ہوگا. ارے نہیں بھائی اسکا سائز صرف 5.4 MB ہے.
مجھے آپ کے تاثرات کا شدت سے انتظار رہے گا.ڈاونلوڈ کرنے کےلیے
www.wisecleaner.com/wisecare365.html
Bookmarks