Wah g wah itni khatr dari super
ارے اتنی زبردست دعوت اور وہ صرف شہزاد بھائی کے لئے
ہم کیا کہیں گئے ہوئے تھے کیا
جاؤ ہم نہیں بولتے آپ سے
Wow!
Bht ache Dawat.....
Shehzad Bhai ke Sath..hmare Duaen hen!
INSHALLAH wo Peche nhe haten ge...
Agr Us ne Dil nhe bandhe to hum hen na!
Qke hum ko apke Mehnat ka Ehsas ha¡
Good Luck! Shehzad Bhai~
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارےےےےےےےے وہ ماراااااا واہ۔۔ یہ بات ہوئی ناں۔۔۔
بہت بہت شکریہ سسٹر بہت بہت شکریہ۔۔ سچی میں بہت بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔
بہت دلی خوشی ہوئی کہ میرے لئے اتنا پیارا تھریڈ اتنا اچھا تھریڈ۔۔۔۔
اور دعوت قبول ہے میری بہن ۔۔۔ جلد ہی سب چٹ ہضم کرلیتا ہوں
Bookmarks