بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب حامداً ومصلیاً

رجسٹرڈ تجارتی نام(گُڈوِل)شرعاً مال ہےجس میں ہر شریک اپنے حصہ کے بقدر ملکیت کا حقدار ہے ليكن چونکہ یہ اموالِ زکوٰۃ میں سے نہیں ہے،لہٰذا اس پر زکوٰۃ نہیں۔البتہ اس کو فروخت کرنےکے بعد جو رقم حاصل ہو اس
قم پر زکوٰۃ لازم ہونے کے بارے میں وہی تفصیل ہوگی جو دیگر رقوم کی ہے۔

لما في بدائع الصنائع - (ج 3 / ص ٩٥)
وأما آلات الصناع وظروف أمتعة التجارة لا تكون مال التجارة ؛ لأنها لا تباع مع الأمتعة عادة