السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ایک کتاب کمپوز کی ہے مگر مجھے اس میں احادیث کی تجریج بھی کرنی ہے مجھے
ان پیج میں سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیسے کرو
لائن لگا کر نیچے تخریج کرو تو اگر فونٹ سائز تبدیل کرو تو سب کچھ غلط ہو جاتے ہے حدیث کسی اور صفحے پر اور تخریج کسی اور صفحہ
مہربانی فرما کر میری مدد فرمائی
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو
والسلام
احسان اللہ
غلام نبی ﷺ
Bookmarks