خطبۂ عرفات
رسول خداکاآخری پیغام،
اےلوگو!تمہارارب ایک ہےاورتمہارےباپ ایک ہیںتم آدم کی اولادہواورآدم مٹی سےپیداہوۓتم میںسب سےعزت والاوہ ہےجومتقی ہوکسی عربی کوعجمی پرتقوی کےسواکوئ فضیلت نہیں،یادرکھوکہ میںتبلیغ کرچکااور یااللہ توگواہ ہےکہ میںتبلیغ کرچکاحاضرین کوچاہیۓکہ یہ کلمات غائبین کوپہنچادیں،
¤
حج سےفارغ ہوکرآپ ص دس روزتک مکہ میںرہ کرمدینہ واپس ہوۓ،
Bookmarks