sb ko mubark ho meri tarf se
sb ko mubark ho meri tarf se
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اچھا قدم اُٹھایا گیا ہے
آپ چاروں کو بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت اچھا موقع ملا ہے اُمید ہے کہ آپ لوگ مینجمنٹ کو مایوس نہیں کرے گیں
ان شاءاللہ
موڈریشن کے لیئے کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں
Last edited by Noman_Khan; 29th June 2014 at 11:45 AM.
یہ وقت بھی گزر جائے گا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درویش بھائی،
بہت اچھی خبر سنائی ہے! آپ نے¡
بہت اچھا قدم ہے مینیجمینٹ کی جانب سے
اور آپ سب نئے ٹیم میمبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
امید ہے کہ آپ اپنا کام اسی طرح جاری رکھیں گے
انشاءاللہ
وعلیکم السلام
بہت خوشی ہوئی سُن کر
جن ممبرز نے محنت کی تھی،آج انہیں ثمر مل گیا
تمام نیوٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم اسلام
میں منیجمنٹ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور مجھے رینک سے نوازا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے طرف سےتمام نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
اور درویش بھائی آپکا بہت بہت شکریہ تھرڈ بنانے کے لئے
اور تمام دوستوں کا وش کرنے کے لئے شکریہ
Very good sub ko mubark hon ranks.....
Lakin
meri Bari kb aye gi
yehi soch k bus
وعلیکم السلام
----------
بہت اچھی خبر پڑھنے کو ملی
اور
نئے دوستوں کا ساتھ
آپ تینوں دوستوں کو دلی مبارک باد قبول ہو
اسی طرح ترقی کرتے رہیں
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد امید کرتا ہوں آپ فورم کے لیے اچھا کام کریں گئے
Last edited by Derwaish; 29th June 2014 at 02:24 PM. Reason: text show nahi ho raha tha
Bookmarks