مسئلہ:
کوئ بعدمیںآکرتراویح کی جماعت میںشامل ہواورکچھ تراویح رہ گئ توجماعت کےساتھ وترپڑھنےکےبعدباقی ماندہ تراویح پڑھیں،
¤
مسئلہ:
داڑھی منڈےحافظ کی اقتداء میںتراویح یادوسری نمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے،
¤
مسئلہ:
اجرت لےکرتراویح پڑھاناجائزنہیںاورایسےحافظ کےپیچھےتراویح مکروہ تحریمی ہےاس کےبجاۓ'الم ترکیف' کےساتھ پڑھ لینابہترہے،
¤
بغیرعذرکےبیٹھ کرتراویح پڑھناخلاف استحباب ہےآدھاثواب ملےگا
(آپکےمسائل ج3)
Bookmarks