تجویز کا شکریہ بھائی
بہت ہی عام اور سادہ سے سوال ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ پرابلم کیا ہوتی ہے پتا ہے؟
ہوتا یہ ہے کہ بس سوال پوسٹ ہوا تو ہم یا تو گوگل پہ سرچ کریں گے یا پھر ہم اپنے سے اوپر والے ممبر کے جوابات کو بغیر پڑھے سوچے سمجھے پوچھے تصدیق کئے بغیر کاپی پیسٹ مار دیں گے۔۔
اللہ معاف کرئے ایسی ایسی پوسٹ دیکھیں کہ حضرات انبیاء کرام کے نام وہ شئیر کیئے گئے جوابات میں جو ہم مسلمانوں میں نہیں بلکہ عبرانی اور نصرانیوں میں ہیں اب نیٹ پہ مسلمانوں سے زیادہ ڈیٹا تو ہے ہی ان لوگوں کا تو بس سرچ انجن کھولا سرچ کیا اب اُس نے جواب اسلامی ویب سائٹس سے دیا یا کسی یہودی عیسائی کی ویب سائٹ سے دیا ہم نے بس فورا کاپی کیا پیسٹ کردیا ۔۔ لو جی ونر رینک کے ہم پکے پکے حقدار بن گئے۔۔۔
کم از کم آپ لوگ یوں تو نہ کریں۔۔۔
امید ہے آپ بھی میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔
جزاک اللہ
parwaana said:
shezad bhai ap ase kch sawal pouch lete ho.jo ulama ko b ni pata hota.or na he kase aik book me milta hn.
Jo sirf tafser ul quran ko he pata hn.or woh bht he kam milte hn.aik requst hn.asi sawal pouch lia karo.jo hume genral ilm me mil jaye.or jis ka hum kase mufte wahera se mashwara kar k jwb dia kare.ap hum sare tafser ul quran aik he din me toh ni phar sakte.umead he ap samg gaye ho gye.
Bookmarks