Frndz pc main apna persnal paswrd kese lgate hen,any tell me plz.konsi setting main jana prta he.waiting ur rplys.
Frndz pc main apna persnal paswrd kese lgate hen,any tell me plz.konsi setting main jana prta he.waiting ur rplys.
help
اگر ونڈو ایکس پی ہے تو پھر ایسے لگے گا
سب سے پہلے مائی کمپیٹور پر رائٹ کلک کریں اور
Manage
پر کلک کریں
ایک ونڈو کھلے گی ا س میں جس بھی یوزر پر پاسورد لگانا ہے اس پر رائٹ کلک کریں اور
set password
پر کلک کریں
پھر ایک باکس کھلے گا اس میں
proceed
پر کلک کریں
اسے کے بعد ایک ونڈو کھلے گی اس میں پاسورڈ سیٹ کر کے اوکے کر دیں
پھر ایک ونڈو کھلے گی جس میں لکھا ہو گا کہ پاسورڈ سیٹ ہو چکا ہے اس پر اوکے کر دیں
اور اگر ونڈو سیون پر لگانا ہے تو اس لنک پر جائیں اور سکرین شوٹ کے ساتھ پاسورڈ لگانے کا طریقہ چیک کریں
پاسورڈ آن ونڈو سیون
کیسے نہیں لگ رہا پاسورڈ میرا خیال ہے کہ آپ کوئی غلطی کر رہے ہیں آپ جس طریقے سے کر رہے ہیں اس کا سکرین شوٹ بنا کر یہاں پوسٹ کر یں پھر بتاتا ہوں کہ کیون نہیں پاسورڈ لگ رہا اس طریقے سے یوزر پر پاسورڈ لگ جاتا ہے
آپ کہ رہے ہیں کہ سسٹم کے آن ہوتے ہی پاسورڈ مانگے تو وہ صرف بایوز پاسورڈ ہوتا ہے جس کے لیے آپ کو سسٹم کے بایوز میں جا کر وہاں سپر وائزر پاسورڈ لگانا پڑتا ہے پھر جیسے ہی سسٹم آن ہوتا ہے پہلے پاسورڈ آتا ہے پھر سسٹم آگے چلتا ہے پر اس کا نقصان ہے اگر آپ پاسورڈ بھول جاتے ہیں تو پھر آپ ونڈو بھی نہیں کر سکیں گے کیونکہ بایوز کھلے گا تو ونڈو بھی ہو گی اب آپ بتائیں کہ آپ یوزر پر پاسورڈ لگانا چاہ رہے ہیں یا پی سی پر
یوزر پاسورڈ کے لیے یہی طریقہ ہے دوسرا طریقہ یہ ہے ایک وہ اوپر والا ہے اور ایک یہ بتا تا ہوں
سٹارٹ میں جا کر کنٹرول پینل پر کلک کریں پھر جو ونڈو کھلے گی اس میں یوزر اکاونٹ پر کلک کریں
پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں جو جو یوزر آپ کے اکاونٹ میں ہیں وہ سب آ جائیں گے پھر جس یوزر پر پاسورڈ لگانا ہے اس پر کلک کریں
پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں لکھا ہو گا
Crate a Password
اس پر کلک کریں
پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں پاسورڈ لکھیں ہنٹ والا باکس خالی چھوڑ دیں اور
Create Password
پر کلک کریں
پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں
Yes Make Private
پر کلک کریں اور پھر سسٹم ری سٹارٹ کر کے چیک کریں تو یوزر پر پاسورڈ لگ چکا ہو گا
boht achy sahil bhai boht detail sy smjaya ha ap ny agar ab b usy smj na aye to us main koi kuch ni kr skta
[IMG]http://s3.postimg.org/40gaaf3wz/Untitled_1.png[/IMG]
nice answr diya sahil bhai ap ne.umeed he bhai smjh gae honge,agr paswr rmov krna ho phir?
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks