میں اگر چاہوں تو ان تمام سوالوں کا اس کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہوں ۔ لیکن یہ رولز کے خلاف ہے ۔ اور ہم نے اکاؤنٹ بناتے وقت وعدہ کیا تھا کہ ہم رولز کے خلاف کچھ بھی نہیں کرینگے ۔ سو ہم تو اسی پر قائم ہے لیکن ایک دو باتیں ضرور کروں گا نمبر ایک تھریڈ لکھنے والا یقینا ایک غیر مقلد ہوگا کیونکہ ایک گستاخ ہی گستاخی کرسکتا ہے اور کسی نے کیا خوب کہا ہیں ۔ با ادب با مراد بے ادب بے مراد ۔ یہ ٹولہ جب سے وجود میں آیا ہے ۔ اس وقت سے ان کی طرف حدیثوں پر من گھڑت کے وار ہونے لگے ۔ ایک صحیح العقیدہ مسلمان ان کے نزدیک بدعتی بن گیا ۔ خدا جو ہرجگہ موجودہیں ان لوگوں نے اس کو عرش کے ساتھ مقید کردیا تین طلاقیں جو آج تک تین سمجھی جاتی تھی ۔ اس کو انھوں نے ایک بنادیا ۔ اور کئی لوگوں کو مطلقہ ہونے کے باوجود ان کی زوجیت کو بحال رکھنے کی وجہ سے زنا میں مبتلا کردیا ۔ آمیں بالجھر جو ایک عبادت تھی اس کو انھوں نے شرارت بنادیا ۔ اور تراویح کے منکر ہوگئے اور قیام الیل کے نام سے آٹھ رکعت تھجد کو امت کے سامنے دھوکے سے تراویح کے روپ میں پیش کیا اماموں کی تقلید ایک طرف صحابہ کی تقلید چھوڑنے لگے ۔ نماز میں قرآن کو دیکھر نماز پڑھنی شروع کی اور ایک نعرہ لگایا۔ایمان کے دو اصول اطیعو اللہ و اطیعو الرسول حالانکہ قرآن کہتا ہے کہ اطیعو اللہ و اطیعوالرسول و اولی الامر یعنی اللہ کی اطاعت رسول کی اطاعت اور اولی الامر کی اطاعت تو جب اولی الامر کی اطاعت چھوڑدی یعنی دو کا نعرہ لگایا اور تین کو چھوڑدیا تو قرآن کے منکر ہوگئے ان کا ٹوٹل دین یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرض نماز ، روزہ ، آٹھ رکعت تراویح اور ضعیف اور من گھڑت حدیثوں کا نعرہ نہ تو ان کو آپ نفل یا سنتیں پڑھتے ہوئے دیکھینگے ۔ نہ سر پر ٹوپی ہوگی نہ نماز کے بعد دعا ہوگی نہ کبھی ان کو آپ ذکر کرتے ہوئے دیکھ پاؤگے نہ اپنے فوت شدہ مردوں کے پیچھے خیرات وغیرہ کرتے دیکھ پاؤگے نہ کبھی قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکو گے اور بھی ایسی بہت ساری خرابی ہے ان لوگوں میں جو وقت کی قلت کی وجہ سے میں تحریر میں نہ لاسکا
Bookmarks