امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے
دوستو عام طور پر لوگ سیر و سیاحت کے لئے چمکتی دمکتی بارونق جگہوں پر جاتے ہیں
لیکن دنیا میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں کہ جنہیں مدتوں پہلے انسانوں نے چھوڑ دیا
اور اب یہ پر اسرار عجوبوں کی شکال اختیار کر چکی ہیں اور ان کا نظارہ بڑے بڑے سیاحتی مقامات کو مات دے دیتا ہے ۔
ذرا دیکھیئے تو سہی آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
نیویارک سٹیٹ پویلین : یہ 1964کے ورلڈ فئیر کی باقیات میں سے ایک ہے
ڈیٹ وائٹ میں واقع مشیگن سنٹرل سٹیشن
کیپ کینورل ائر فورس سٹیشن لانچ کمپلیکس 34
مونٹ سیراٹ جزیرہ : ان گھروں کو آتش فشاں پھٹنے پر ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا گیا
بولیویا میں ریل گاڑیوں کا قبرستان : یہاں 1882سے 1892کے درمیان بنائی گئی ریل گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا
Bookmarks