مسئلہ:دودھ پلانےوالی عورت روزہ رکھنےسےدودھ نہ ہونے یاخشک ہونےکےخوف سےبچےکےبھوکےہونے پرنقصان اورضررسمجھتی ہوتواس وقت روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے،بعدمیںقضاکرےگی-
{فتح القدیر،ج۲ص۳۵۵}
حضرت انس رض سےمروی ہےکہ آپ علیہ السلام نےفرمایا:اللہ نےمسافرسےروزہ اورنصف نماز،اورحاملہ اوردودھ پلانے والی عورتوںسےروزہ نہ رکھنےکی اجازت دی ہے
{ابوداؤد،ص۳۲۷}
اجازت اس وقت جب حاملہ کی روزہ سےاسکی بچےکونقصان پہنچاتاہو،:
Bookmarks