آئی ٹی دنیا رمضان کوئز (تیسرا مقابلہ)۔
جیسا کہ دوستو آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا رمضان کوئز کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
مقابلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم آتے ہیں تیسرے دن کے سوالات کی طرف۔
دوسرے مقابلے کے سولات یہ ہیں۔
سوال نمبر ایک:۔ قرآن پاک میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک "محمد " کتنے مقامات پہ اور کہاں کہاں استعمال ہوا ہے ؟
سوال نمبر دو:۔
حضرتِ جبرائیل علیہ السلام کا اسم مبارک قرآن پاک میں کتنے مقامات اور کہاں کہاں استعمال ہوا ہے؟
آپ سب کے پاس کل شام تک کا وقت ہے پہلے دو درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا اور اگلا تھریڈ پہ پیش ہوگا۔
جزاک اللہ
Bookmarks