بلکل بھائی ایسا ہی ہے۔۔ میں نے بہت سارے سوال سوچے جس جس کو بھی ٹرائی کرتا گوگل پہ جواب مل جاتا ۔۔ پھر کرتے کرتے یہ سوال آئے ذہن میں ، یہ بھی اس طرح آئے کہ دو دن پہلے ایک کتاب پڑھ رہا تھا تو اُس سے یہ باتیں معلوم ہوئیں تو تازہ تازہ بات ذہن میں تھی جب یہ سرچ کیں تو صرف پہلے سوال کا کچھ معلوم ہوتا دوسرے کا تو سرے سے کچھ پتا ہی نہیں چلا رہا تھا گوگل پہ۔
اصل میں گوگل کا ذکر یوں کیا کہ ، پچھلے مقابلے میں ایک ممبر نے یہ بات کہی کہ گوگل پہ سب مل جاتا ہے وہاں سرچ کرلو وغیرہ وغیرہ تو سوچا کہ پھر ایسے سوال رکھے جائیں جو گوگل سرچ پہ نہ ملیں ۔۔
اول تو ہمیں ان باتوں کو علم ہونا ہی چاہیے بالفرض اگر نہ بھی ہوتو ہم کسی عالم سے پوچھ لیں کسی کتاب سے دیکھ لیں کم ازکم کسی عالم کسی کتاب سے ہمارا ایک تعلق تو بن جائے بس یہ نیت ہے۔
to ab ek chance or mil skta he kya
حضرت عبد اللہ کا پہلا نام عبدالدار تھا جب اپ کی جان بچانے کے لیے ۱۰۰ اونٹوں کی قربانی پیش کی گئ اور اپ کی جان بچ گئی تو اس شکر میں آپ کے والد عبدالمطلب نے اپ کا نام عبداللہ رکھا
اور دوسرے سوال کا جواب
حضرت زکریا اور حضرت جرجیس علیھما السلام وہ دو پیغمبر ہیں
جواب نمبر 1:حضرت عبد اللہ کا پہلا نام عبد الدار تھا اور ان کا نام عبد اللہ ان کے والد حضرت عبد المطلب نے رکھا تھا ۔یہ حضرت عبد المطلب کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔چونکہ وہ اللہ کو مانتے تھے اس لیے ان کا نام عبد اللہ ر کھا تھا۔
جواب نمبر2:حضرت زکریا علیہ اسلام کو آرے سے چیر دیا گیا تھا وہ دشمنوں سے بچ کر جب درخت کے تنے میں چھپے تو شیطان نے دشمنوں کو ان کے بارے میں بتایا کے وہ درخت کے تنے میں تو دشمنوں نے تنے سمیت درخت کو آرے سے چیر دیا۔جس میں حضرت زکریا کا سر مبارک آرے سے کٹ گیا۔
دوسرے پیغمبر حضرت یحییٰ علیہ اسلام ہیں جو حضرت زکریا کے بیٹے ہیں۔
میں جانتی ہوں بھائی میرا چانس ختم ہو گیا ہے۔یہ جواب ویسے ہی دے رہی ہوں
شہزاد بھائی اب اعلان کر دیں پھر کہ آج ونر کون ہے۔آپ خود لگتا ہے دوبارہ کچھ کھانے کے لیے چلے گیے ہو۔
Bookmarks