Poll: Kiya Baluchistan mein Government ka opertaion (authority) sehi hai ya sardari nazam?

Results 1 to 10 of 10

Thread: Aapki Raye......!

  1. #1
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default Aapki Raye......!

    .
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Join Date
    12 Jun 2006
    Location
    Karachi
    Posts
    589
    Threads
    35
    Credits
    830
    Thanked
    0

    Default

    sorry g humaray paas idea nahi g hum joh kahain faida too nahi na hoga too wohe na joh ALLAH paak ko manzoor hoo

    aur humare Govt ko
    [IMG]http://www.************/uploads/f5efcfc73a.gif[/IMG]

  3. #3
    Terminator's Avatar
    Terminator is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2017 @ 09:13 AM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Location
    PAKISTAN
    Age
    40
    Posts
    6,183
    Threads
    319
    Credits
    904
    Thanked
    8

    Default

    Sohail Bro Jo Howa Boht Bora Howa.
    Ye Allah Ko Manzoor Ta.Our May Ye Kehta Hoo Kay Balochinstan May Ye Aperation Sahee Ta.
    Ab Ager Operation Na Hoo Jayin To Bakhter Hay.
    Diktin Hay Kay Our Dost Keya Kehtin Hay?

  4. #4
    Join Date
    08 Jun 2006
    Location
    AlKaMoNyA
    Posts
    20,923
    Threads
    1112
    Credits
    846
    Thanked
    12

    Default

    Mein kehta hoon Government Balochistan Mein Jo kuch Kar Rahi Hai Sahi Hay, Sardaroon Nai Apni Badshahi Bana Rakhi Thie Aur Kisi Ko Taleem Hasal Nahin Karney Detay They.....!!!!

  5. #5
    Lucky Noor's Avatar
    Lucky Noor is offline Senior Member
    Last Online
    27th September 2017 @ 04:28 PM
    Join Date
    18 Apr 2006
    Location
    WitH Y@U
    Posts
    2,719
    Threads
    220
    Credits
    70
    Thanked
    22

    Default

    1
    Attached Images Attached Images  

  6. #6
    Join Date
    12 May 2006
    Location
    Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,919
    Threads
    65
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Default

    hummmm.... kissi ko nahi pata sahi tarahan say kay . Boktii kasa admi tha. kohi kahta hay kay wo bohat accha sardar tha . to kohi kahta hay kay os nay zolam ki intaha kar di thi . apnay qabilay pay .. Allah hi bahtar janta hay .. Lakin ...

    may ak bat samjhta houn kay . agar hum Pakistan may rah rahay han to . humay is ka Sharii bana hay .. na kay .. pakistan ko humara hukam mana hay .. theek hay wo sardar tha . lakin . Poray Pakistna ko to nahi na ..!!!! thats it !!!
    .......

  7. #7
    Naveed Rasheed's Avatar
    Naveed Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    4th July 2021 @ 01:03 PM
    Join Date
    17 Jun 2006
    Location
    Nearest 2 You
    Posts
    1,579
    Threads
    116
    Credits
    105
    Thanked: 1

    Default

    Ab aap khud hi dekhain Musharraf sahib ne koi 20 bar to kaha ke muzakrat karen lakin wo hain ke tas se mas na huwe to phir kia karna chaye aakhir har kam ki koi na koi had hoty hai
    Don't Share outer links again, Should B bane next time... ITD Team

  8. #8
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    Tamam logou ke comments ka shukria
    abi tak ke survey mein sab hakumat ki rit implement kerne ke haq mein hein
    boht shukria

  9. #9
    shafique is offline Junior Member
    Last Online
    20th July 2016 @ 03:42 AM
    Join Date
    14 Jun 2006
    Location
    K.S.A.
    Age
    44
    Posts
    28
    Threads
    5
    Thanked
    0

    Default

    [SIZE="4"]MUSHARAF KA TU ME NE PEHLE BHE KAHA HE OUR ABHI BHI KETA HUN KE YE PAKISTAN OUR ISLAM KELYE KHATARNAK TAREEN BANADA HE OUR ESKE HUTE HUYE INDIA KO PAKISTAN PER HAMLE KE ZARORAT HE NAHE HE. YE AMREEKA KA ALA E KAR MUFT ME BETHA HE. BUSH ULMERT HITLER ETC OUR MUSHARAF ME KOI FARAQ HE NAHE HE.

    حسن مجتبى

    سان ڈیاگو، کیلیفورنیا

    ’جرگائی‘ ذہنیت کے تحت ڈاکٹر شازیہ کے ساتھ زیادتی کے مبینہ مجرم کو بری کردیا گیا تھا‘
    پاکستان کے فرسودہ قبائلی نظام میں اب ایک اور زیادہ مسلح، طاقتور، ظالم، جدید، انتقام پسند اور وسیع قبیلے کا اضافہ گِنوایا جا رہا ہے اور وہ ہے ’آرمی قبیلہ‘۔
    پہلے پاکستان میں آرمی ایک طبقہ تھا اور اب ایک قبیلہ بن چکا ہے اور کوئی بعید نہیں کہ کل وہ ’قوم‘ بھی بن جائے۔ ویسے یہ پاکستان کیلیئے یہ کہاوت اب کافی پرانی تو ہوچکی ہے لیکن مذاق نہیں ’ملکوں کی فوج ہوتی ہے لیکن وہاں فوج کا ملک ہے‘۔

    اور پاکستان میں اس قبیلے کا سردار بھی ہے جنہیں اب آپ ’سردار جنرل پرویز مشرف‘ کہہ سکتے ہیں۔ وہ کسی بڑے لیکن بہت ہی ظالم قبائلی سردار کی طرح بولتے ہیں اور فیصلے کرتے ہیں۔ انہیں ایک قبائلی کمانڈو صدر کہا جا سکتا ہے۔
    ’انہیں پتہ بھی نہیں چلے گا کہ وہ کس چیز سے ہٹ ہوئے ہیں‘، اپنی ضد اور انا پسندی کے پکے جنرل نے وہی کیا جو انہوں نے کہا۔ لیکن یہ کوئی انہوں نے نئی بات نہیں کہی۔ انہوں نے وہی کہا جو ان سے پہلے خود کو خدا ہونے کے اتنے ہی یقین رکھتے تخت نشین کہتے رہے تھے۔ ایوب، یحٰی، ضیاء اور بھٹو بھی۔

    دنیا میں ماحولیات کے شعبے میں ری سائیکلنگ کے حق میں کام کرنے والی تنظیموں اور سرگرم کارکنوں کو تو پاکستان کے اس فوجی حکمران کوایوراڈ دینے چاہیئے کیونکہ کہ ان کی تقریریں پس وپیش وہی ہوتی ہیں جو ان کے پیشرو حکمرانوں کی ہوا کرتی تھیں۔ یعنی کہ وہ انہی تقریروں کو ری سائیکل کرکے کاغذات بچا کر جنگلات بچا رہے ہیں۔ بلکہ ساری مملکت اب ایک جنگل لگتی ہے جہان ان کا قانون چلتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی تقریریں لکھنے والے مفت کی تنخواہیں لے رہے ہیں وہ صرف یہ کرتے ہیں کہ ان کے پیشرو حکمرانوں کی تقریریں ان کے آگے پیش کردیتے ہیں جو ری سائیکل کرکے قوم سے خطاب کی صورت میں فخریہ پیش کردیتے ہیں۔

    ایوب خان کے ہی دنوں میں ان کے ایسے ’قوم کو خطاب‘ کو ’قوم کو خظاب‘سے تعبیر کیا جانے لگا تھا۔

    ’دشمن جہاں بھی ہو اس کا پیچھا کرو اور اسے تہس نہس کرکے رکھ دو‘ یحٰی خان نے سابقہ مشرقی پاکستان پر فوجي چڑھائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا۔ ’دشمن‘ سے ان کی مراد بنگالی تھے۔

    اور جنرل مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کے خلاف بولنے والوں کو کچل دیں گے۔ ملک کے مخالفوں سے مراد ان کے سیاسی مخالفین ہیں۔ کیونکہ وہ بذات خود ملک پاکستان ہیں۔ جیسے حبیب جالب نے کہا تھا:
    ’نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے‘

    ’لاسی نے معصومیت سے کہا تھا’ کیا ہم آپکو کریمنل نظر آتے ہیں‘

    میرے دوست نے کہا کمال ہے، پاکستان کے اکثر حکمران غیر پنجابی تھے جن میں ایوب خان ،چھاچھی پٹھان، یحیٰ خان پٹھان، بھٹو سندھی ، بینظیر سندھی، پرویز مشرف مہاجر لیکن گالیاں پنجابیوں کو پڑتی ہیں۔

    پیارے پاکستان میں ایسے چوپٹ راج کو جی ایم سید کبھی ’پنجابی پٹھان پناہ گیر مستقل مفاد‘ کا نام دیتے تھے۔ ویسے ایسی دلالی میں سندھی اور بلوچ اشرافیہ نے بھی خوب اپنے ہاتھ کالے یا سفید کیئے ہوئے ہیں۔

    اب یہ بلوچ قوم پرست جانتے ہوں گے کہ انہیں کہ جو وہ اپنی تقریروں اور جلسوں جلوسوں میں میں بڑے جوش و خروش سے شعر پڑہ رہے ہیں ’نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں، چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے‘ کے خالق بھی ایک پنجابی ہی تھے۔

    اور وہ بھی غیر بلوچ ہی ہیں جنہوں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور فوج کے ہاتھوں نواب بگٹی کے قتل پر احتجاجاً اپنے اعزازات حکومت کو واپس کردیئے ہیں یا ان کو لینے سے انکار کردیا ہے۔

    سندھی میں ایک کہاوت ہے ’ہم نے نہیں مارا کالے کتے نے مارا، کالا کتا جیل میں ہم سارے ریل میں‘ یہی پاکستانی اقتداری مافیا کا فلسفہ ہاۓ ’لڑاؤ اور حکومت کرو‘ ہے۔ یہی انگریزوں کا بھی اس خطے میں فلسفہ حکومت تھا۔

    ’میرے والد کو انگریزوں کے آگے سر اٹھانے پر سزا ملی اور اکبر بگٹی کو اپنوں یا غیر انگریزوں کے سامنے سر اٹھانے پر‘ تازہ پیر پگاڑو نے اکبر بگٹی کی موت پر کہا ہے۔

    پیر پگاڑو کے والد کو پھانسی دے کر انگریزوں نے ان کی لاش ان کے ورثا کے حوالے کرنے کے بجائے کسی گمنام جگہ پر دفن کردی تھی جس کا آج تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

    بھٹو کی لاش سخت فوجی پہرے میں فقط ان کے گاؤں کے مولوی اور چند گاوؤں والوں کی معیت میں دفنائی گئی جنہیں ان کا چہرہ بھی دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالکل ایسے حالات میں ایک ’پاپرس فیونرل‘ ( پھکڑ کے جنازے) کے منظر کی طرح اکبر بگٹی کو ان کے گاؤں ڈیرہ بگٹی میں ان کے آبائی قبرستان میں ڈی سی او لاسی اور خفیہ ایجنسیوں کی نظرداری میں دفنایا گیا۔

    گھڑی، چھڑی، عینک اور انگوٹھی۔ آپکو یاد ہوگا کہ نہیں، حسن ناصر اور بھٹو کی میتوں پر حکومتوں نے ان کی انگوٹھیوں کی بات کی تھی۔ جب ہندستان سے حسن ناصر کی ماں زہرہ نے آکر اسے انگوٹھی سے شناخت کیا تھا۔ والٹیئر کو بھی فرانس کی سرحدوں کے باہر دفن کر آئے تھے تو کیا ہوا، سالوں بعد انہیں پھر والٹئير کو لاکر فرانس کے اندر دفن کرنا پڑا۔

    ڈی سی او لاسی نے کتنی معصومیت سے وہاں موجود صحافیوں سے کہا ’ کیا ہم آپکو کریمنل نظر آتے ہیں‘ نہیں وہ فرشتے نظر آتے ہیں کرنل فرشتہ جیسے۔

    فوج قبیلے کے ترجمان میجر جنرل شوکت سلطان نے کہا یہی جرگے کا فیصلہ ہے۔ قبائلی رسم و رواج کے مطابق ان کی تدفین ہوگی۔

    روشن خیال اعتدال پسند جنرل پرویز مشرف کی سربراہی کے تحت اس سرخ فوج کو کتنا قبائلی اور جرگہ کے نظام کا پاس ہے۔ وہ سرخ اور انقلابی پاکستانی فوج جو سرداری نظام ختم کرنا چاہتی ہے۔ اب تو ان کا معتمد سردار جمالی بھی ان کا نکتہ چین بنا ہوا ہے۔

    ’جرگے کے فیصلے کے تحت ہی مختار مائی کے ساتھ اجتمائی زیادتی کی واردات ہوئی

    ایم کیو ایم حقیقی (اب تو اصلی والی بھی ان کے ہمرکاب ہیں) کی طرح فوجی ٹرکوں اور لاریوں میں لائے ہوئے لوگوں کا ایک جرگہ ہوا اور اس میں نواب بگٹی کی سرداری ختم کردینے کا اعلان کردیا گیا اور چند دنوں بعد نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت ہوئی۔

    فوجی ترجمان کہتے ہیں یہ سب جرگے کا فیصلہ ہے اور وہ جرگے فیصلے کے خلاف ان کی لاش لواحقین کے حوالے نہیں کریں گے۔

    ایک جرگے کے فیصلے کے تحت ہی مختار مائی کے ساتھ اجتمائی زیادتی کی واردات ہوئی تھی۔ اور شاید ایسی ہی’جرگائی‘ ذہنیت کے تحت ڈاکٹر شازیہ خالد کے ساتھ زیادتی کے مبینہ مجرم فوجی کیپٹن کو مقدمہ قائم کرنے سے قبل ہی بری کردیا گیا تھا۔

    مجھے ڈر ہے کہ کل ملک کے سارے قبیلے اور جرگے ا کٹھے کرکے صدر مملکت خود کو بادشاہ نہ بنوا بیٹھیں کیونکہ جن کے والد نے ایوب خان کو ملک کے بادشاہ بن جانے کا مشورہ دیا تھا ان کے برخوردار اب جنرل مشرف کی جلد ہی نمائش کے لیئے پیش کی جانے والی ’خود نوشت سوانح عمری‘ کے مبینہ اصل مصنف بھی ہیں۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellane...olumn_na.shtml
    Last edited by shafique; 3rd September 2006 at 12:23 PM.

  10. #10
    UZMA AIRAJ is offline Member
    Last Online
    11th May 2011 @ 07:58 PM
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    3,959
    Threads
    142
    Thanked
    660

    Default



    Na Operation sahi hai na Qabaili nizam...wahan hukumat unse dialogue kre..ahista ahista Siasi tarz e amal apna kr unhen educate kre...Ye kia hal hua k apne bhai baghi hogae tu unhen golion se ura do...

    Kai siasi leaders jinka wahan asr o rusuq tha..unhon ne kaha tha k hm is ma'amle me apki 99% madad kr skte hen..mgr unki kisi ne bhi nahi suni..!

Similar Threads

  1. exparts ek bar fr aapki help chahiya
    By Mr.Aurangzeb in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 24th September 2014, 09:18 PM
  2. ITD Members aapki nazar men...??
    By UZMA AIRAJ in forum Baat cheet
    Replies: 408
    Last Post: 30th June 2010, 01:40 PM
  3. ~*~*ik ada aapki~*~*
    By sheri in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 26th July 2009, 02:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •