]Shahzad bhai meetha nhi khana hai......
]Shahzad bhai meetha nhi khana hai......
شاہ زیب بھائی میٹھا آپ نے بھیجا ہے کیا
Nhi alina jee ne....
ڈیش کو صرف کھانے کی آواز
Kia kaha afzal bahi aapne.......
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بے سوچے سمجھے بول پڑنا بے حد خطرناک نتائج کاحامل ہوسکتا۔ اوراللہ عَزَّوَجَلَّ کی ہمیشہ ہمیشہ کی ناراضی کا با عِث بن سکتا ہے۔ یقینا زَبان کا قفلِ مدینہ لگانے ہی میں عافیت ہے۔ خامو شی کی عادت ڈالنے کیلئے کچھ نہ کچھ گفتگو لکھ کر یا ا شارے سے کر لیا کرنا بے حد مفید ہے کیونکہ جو زیادہ بولتا ہے عُمُوماً خطائیں بھی زیادہ کرتا ہے، راز بھی فا ش کر ڈالتا ہے۔ غیبت وچغلی اور عیب جُوئی جیسے گناہوں سے بچنا بھی ایسے شخص کیلئے بَہُت دشوار ہوتاہے۔ بلکہ بک بک کا عادی بعض اوقات معاذَاللہ عزوجل کُفریات بھی بک ڈالتا ہے لحاظہ فضول گوئی سے بچنا بے حد ضروری ہے!
ہم جب کبھی فلسفیوں کی بولی شروع کرے تو الفاظ سے زیادہ معنی قابل غور ، لائق حضور ہوتا ہے اور اس وقت میں آپکو تفکر ، تدبر کی گرہیں کھولنی چاہئے ۔ اور اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے چاہئے لفظ کی دلالت ، وضاحت ، اشارۃ ، عبارۃ کی طرف تا کہ آپ وہاں جلد پہنچ کر الفاظ کے سمندر میں غوطہ زن ہوکر معنی کی وہ موتیاں حاصل کرے جس کو آپ نے ہم سے پوچھا ہے
bhai Shehzad bhai taraawh parhne gae hain
meri unki timing se andaza hogaya he q ke jab hamare udhar taraweeh khatam hti he tab online hte hain
ہمارے ہاں 10:00 تک ختم ہوجاتے ہیں
Bookmarks