مسئلہ:
اگرکسی
شخص کی ملکیت میں
ساڑھےباون تولےچاندی یاساڑھےسات تولہ سوناھےیااتنی مالیت کانقد روپیہ یااتنی مالیت کامال تجارت ھےاوراس پرسال گزرجاۓتواس پرزکوۃفرض ھے.
اگرکسی کےپاس کچھ چاندی کچھ سوناکچھ نقد کچھ مال تجارت ھو.ان سب
کی مجموعی مالیت
ساڑھےباون تولےچاندی کےبرابرھو.تواس پربھی زکوۃ
فرض ھوگی.
(آپکےمسائل اوران کاحل،ج3،ص438)
Bookmarks