اردو پیڈ میں ٹیکسٹ کا سائز بڈا اورفونٹ سٹائل تبدیل نہیں ہو رہے
پلیز میری مدد کریںhttp://http://www.itdunya.com/images...pt9s7s.jpg.gif

سب سے پہلے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں پھر بالکل نیچے دو چھوٹے چھوٹے آئی کون بنے ہیں ان سے ٹیکسٹ کو چھوٹا بڑا کرسکتے ہیں چیک سکرین شوٹ
شکریہ بھائی
Bookmarks