مسئلہ:
سوال:
ہاتھ کےذریعےروزےکی حالت میںمنی نکالنےسے قضالازم ہوگی یاکفارہ بھی؟
(جواب)
کفارہ صرف کھانےپینےسےیاجماع سےلازم آتاہےہاتھ کےاستعمال سےاگرروزہ خراب کیاہوتوصرف قضالازم ہے،
¤
مسئلہ:
دانتوںمیںگوشت کاریشہ یاکوئ چیزرہ گئ تھی اوروہ خودبخوداندرچلی گئ تواگرچنےکےدانےکے برابریازیادہ ہوتوروزہ جاتارہاورنہ نہیںاوراگرباہرسےکوئ چیزمنہ میںڈال کرنگل لی توروزہ ٹوٹ جاۓگاخواہ تھوڑی ہویازیادہ
(آپکےمسائل ج3)
Bookmarks