انڈے دینے والے اور بچے دینے والے جانداروں میں ایک خاص فرق ہوتا ہے آپ لوگ بتاییں وہ کونسا فرق ہوتا ہے ؟؟
انڈے دینے والے اور بچے دینے والے جانداروں میں ایک خاص فرق ہوتا ہے آپ لوگ بتاییں وہ کونسا فرق ہوتا ہے ؟؟
Jinke kan bahr hotyy hn wo bachy dety hn jinke kan ander hoty hn wo andy dety hn
External Website Link In Signature are not allowed (TEAM ITD)
agree with ddlyou
انڈے دینے والے جانورں کے کان اندر کی جانب ہوتے ہیں اور بچے دینے والے جانوروں کے کان باہر کی جانب ہوتے ہیں جیسے کہ مرغی انڈہ دیتی ہے تو آپ دیکھیں اس کے کان اندر کی جانب ہیں اور گھوڑی بچہ دیتی ہے اس کے کان باہر کی جانب ہیں
Solved Thread Closed
Bookmarks