السلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپ کیلئے ایک زبردست ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
دوستوں آپ اس ویب سائٹ کی مدد سے ڈیلی موشن اور یو ٹیوب کی ویڈیو کو آڈیو اور ویڈیو
کے ان فارمیٹ میں آن لائن کنورٹ کرسکتے ہیں
Video Format
Mp4,Avi,Wmv,3gp
Audio Format
Mp3,M4a,Aac,Flac,Ogg,Wma
دوستوں آپ اس ویب سائٹ کو چیک کرکے مجھے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حافظ
ویب سائٹ پر جانے کیلئے آپ یہاں کلک کریں