..............................
..............................
Last edited by SHonas; 19th July 2014 at 01:55 PM. Reason: yaha sirf Apna Taruf kraen
وعلیکم السلام
بھائی یہاں اس سیکشن میں صرف اور صرف اپنا تعارف کرائیں
اور آئی ٹی دنیا پر پیسے کمانے کی آفر والے تھریڈ بنانے کی ایجازت نہیں ہے
اور مزید تھریڈ بنانے سے پہلے اس سیکشن کے رولز/اصول پڑھ لیں
یہ تھریڈ آپکا ڈیلیٹ/آربی نہیں کیا جارہا
برائے مہربانی آئندہ خیال رکھیں
I am kashifamjad from mardan. since I join this it dunya today
and I would like to introduce best thread which you never seen in your life and easy thread that's aren your money.
so I will be their for your help keep visiting it dunya.
(wassalam)
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید بھائی
مزید آئی ٹی دنیا کو سیکھنے کے لیے
اس سیکشن میں موجود تھریڈ کا وزٹ کریں
نیو ممبر ٹریننگ سیکشن (کلک کریں اس پر(
Bhai Ap dono se Guzarish hy k IT Dunya k Rules parh len yaha Earn Money k thread ki Ijazat nhe hy....
sorry!
I am new in this it dunya.
welcome
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
اور اسی طرح آپ بھی سکھانے کا عمل جاری رکھے گے۔۔۔
رولز ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو آگے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
آئی ٹی دنیا فورم رولز
اور پھر کیونکہ آپ نیو ممبر ہو تو فورم پر کیسے کام کیا جائے۔ ضروری باتیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے
نیو ممبرز ٹرینگ سینٹر
welcome
welcome 2 itd
welcome
Bookmarks