Haseeb Alamgir said:
پچھلے کلاسس کی طرح یہ کلاس بھی بہت شاندار رہی
------------
جزاک اللہ
----------
ہم اپنے سسٹم کا وقت اور تاریخ کس طرح سے پروگرام کے زریعے دیکھ سکتے ہیں
---------
اپنا نام ۔۔۔مراد کوئی ٹیکسٹ کس طرح ڈیسپلے کر ا سکتے ہیں
-----------
دو فیگرز کو کس طرح *،+،-،/ کرا سکتے ہیں
-----------
یوزر سے کس طرح کوئی 2 ان پٹ لی جا سکتی ہیں
اور پھر ان کا اوٹ پٹ کس طرح آئے گا
-------
اسکرین پر کس جگہ ہم اپنی مرضی سے کوئی چیز ڈیسپلے کراسکتے ہیں
----------
اس طرح کے پہلے چھوٹے چھوٹے سے پروگرام ہو جائیں تو شاید بہتر رہے گا
-------
کلاسس کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ پھر پریکٹیل ورک بھی بڑھاتے رہے تو اچھا رہے گا
شاید یہ باتیں آپ کے کام آ سکیں
شکریہ وقت دینے کا
Program 1;
سکرین پر کوئی بھی ٹیکسٹ ڈسپلے کرانا
Code:
#include<iostream>
using namespace std;
int main()
{
//koi bhi TEXT Screen pr display krana
cout << "My Name Is IJaz Farooq\n";
return 0;
}
Proogram 2:
دو نمبرز کو جمع /تفریق کرنا
Code:
#include<iostream>
using namespace std;
int main()
{
int num1;
int num2;
//2 integers ko plus ya minus krna
cout << "Enter First Number: " << endl;//User sy pehla number ly ga
cin >> num1;
cout << "Enter Second Number: " << endl;//User sy dosra number ly ga
cin >> num2;
cout << "Sum of two Numbers is: " << num1+num2<< endl;
return 0;
}
اسی پروگرام کو ہم اس طرح بھی کر سکتے ہیں
Code:
#include<iostream>
using namespace std;
int main()
{
int num1;
int num2;
//2 integers ko plus ya minus krna
cout << "Enter First Number: " << endl;//User sy pehla number ly ga
cin >> num1;
cout << "Enter Second Number: " << endl;//User sy dosra number ly ga
cin >> num2;
cout << "Sum of two Numbers is: " << num1 + num2 << endl;
return 0;
}
Program 3:
یوزرز سے ان پٹ لینا اور آوٹ پٹ دینا
Code:
#include<iostream>
using namespace std;
int main()
{
//user sy input lena or phir usay show krana
int inp;
cout << "Enter Any number and then I will show output\n";
cin >> inp;
cout << "You Enterd\n" << inp << endl;
return 0;
}
Program 4:
سسٹم ٹائم اور ڈیٹ ڈسپلے کرانا
یہ ایڈوانس لیول کا کوڈ ہے۔۔۔اس کے لیئے آپ کو پہلے فنکشنز کا اور پھر لائبریریئز کا تعارف ہونا ضروری ہے
Code:
#include <iostream>
#include <time.h>
using namespace std;
int main()
{
time_t tim;
time(&tim);
cout << ctime(&tim);
return 0;
}
کہیں بھی کوئی بھی کنفیوژن ہو تو پوچھ سکتے ہیں
Bookmarks