Bhai Ye masla Abhi pending main hy main Kal is k bary main detail ikathi kro ga our dekhon ga K Bralvion ka Imam kis had tk thek hy
بھائی جان آپ دعاءِ افطار کے ترجمہ پر غور کریں ، دعاءِ افطار ماضی کے سیغے میں ہے
یعنی کھا پی کر پھر دعا مانگیں تبھی تو ایسا کہا جاتا ہے تیرے دیئے ہوئے رزق سے روزہ افطار کیا۔
اگر بالفرض افطاری سے پہلے دعا مانگی جائے تو پھر ترجمہ اس طرح ہوگا تیرے دیئے ہوئے رزق سے روزہ افطار کرونگا یعنی آپ مستقبل میں روزہ افطار کریں گے۔
اے اللہ عَزَّوَجَلّ َمیں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھی پر بَھرَوسہ کیا اور تیرے دئیے ہوئے رِزق سے روزہ اِفطار کیا۔ (عالمگیری ج۱ ص۲۰۰
Bookmarks