ڈئیر پرویز ہم نے تحقیق کرلیا اور تحقیق میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ آپکا فارمولہ ٹھیک نہیں ہے دو وجوہ سے نمبر ایک قمری
سال میں مہینہ کبھی 29 کا ہوتا ہے اور کبھی 30 ہوتا ہے۔ تو اس حساب سے اگر 13 رجب کے ایک دن کو متعین کرلے تو روزوں
کے 29 ہونے میں ایک دن اور روزوں کے 30 ہونے میں دوسرا دن آتا ہے نمبر دو اسلامک کیلنڈر 1432 بمطابق عیسوی 2011
کو 13 رجب بروز بدھ بمطابق 15 جون آرہا تھا لیکن 1 شوال بروز منگل بمطابق 30 آگست کو ہوا تو حاصل یہ ہوا کہ 13 رجب
بدھ کو آیا اور 1 شوال منگل کو ہوا ۔ اور آپ نے 1433-1434 کے کیلنڈر کو دیکھر فارمولہ بنایا ہے اسلئے آپ کو مار پڑی ہے
قاعدہ جزی پر نہیں بنتا ہے اسکے کیلئے کلی کو دیکھنا پڑتا ہے ۔ آپ نے محنت تو کی ہےلیکن آپکا فارمولہ باطل ہے۔اسلئے تھریڈ
کلوز کیا جائے
Bookmarks