آپ سبکو میری طرف سے
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے.
دوستو اب آپ فولڈر وائرس سے شوٹکارا پا سکتے ہین اس مسلے سے مین بہت پریشان تھا 4,3 بار ونڈو کی فہر بھی وہی مسلا کشھ فولڈرس تو ڈبل کلک کرنے پر بہی نہین خلتے تھے بٹ فائنلی مجھے سولیوشن مل ھی گیا سوچا آپسے شیئر قردون 16,17 انٹی وائرس چیک کرنے کہ باد مین اس نتیجے پر پہنچا ہون رزنگ انٹی وائرس Rising Antivirus فولڈر وائرس کے لیے موت ہے مین نے رزنگ انٹی وائرس انسٹال کرکے سارے سسٹم کو اسکین کیا بہت وائرس تہا سارا وائرس ڈلیٹ کردیا فہر مینے اپنی پسند کا انٹی وائرس اواسٹ انسٹال کردیا یہ رزنگ انٹی وائرس مجھے سی ڈی مین ملا اس سیڈی پر لکہا ہوگا ورلڈ لارجیسٹ انٹی وائرس کلیکشن 2015.
اگر اپکے ساتھ بھی ایسا مسلاہ ہے تو آپ اسے ضرور ٹراء کرین .
انشاء اللھ %100 فائدا ہوگا.
رپلاء ضرور کرین.
Bookmarks