اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ھے تمام فرینڈز خیر یت سے ھونگے اور عید الفطر کے تیاریوں میں مصروف ھونگی.
تو چلتے ھے تریڈ کی جا نب آج میں آپکو ایک اچھی خبر شیر کی جارا ھاھوں خبر یہ ھے کہ جو فرینڈز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے سی ٹی کرھےھیں انکی آٹم 2013سمسٹر کے ریزلٹ اناونس ھوچکی ھیں اپنا ریزلٹ آن لاین اس لینک پر دیکھ سکتھی ھیں.
(1)Results Detail for Semester Autumn 2013 [Current Results] pe click kare
(2)Program:
CT
Submitclick
(3)C.T / P.T.C / A.T.T.C Programs
C.T / P.T.C / A.T.T.C Programs
Enter Roll Number :example At656225
Submit
نوٹ# جوفرینڈز کامیاب ھویے ھیں میرے طرف سے آپکو دل کی گیھرایوں سے آپکو بہت بہت مبارک.
link here
Bookmarks