میگزین بہت اچھا معلومات سے پُر ہے۔
سبحان اللہ
بہت بہت شکریہ بردار پسند فرمانے کا
آپ کی بات اپنے اندازے سے ٹھیک ہو گئی بردار مگر آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں مینجمنٹ نے حال میں ہی کچھ اچھے ممبرز لیے ہیں اس لیے ایسا کوئی پرابلم نہیں ہے
اور آپ کو کوئی بھی شکایت ہے تو فورم پے آپ شکایت سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں اس طرح تھریڈ میں آپ نے اپنا پرابلم لکھ دیا یہ مناسب نہیں لگاتا
امید ہے آپ میری بات سمجھ رہیں ہونگے
جزاک اللہ احسن الجزاء
أستغفر الله وأتوب إليه
میگزین بہت اچھا معلومات سے پُر ہے۔
سبحان اللہ
Nice
سب سے پہلے تو آئی ڈی دنیا کے تمام احباب اور میگزین ٹیم کے سب ارکان کو عید الفطر مبارک ہو۔میگزین کے بارے میں جس طرح بتایا گیا کہ کن مشکل حالات میں تیار کیا گیا اُن کے حساب سے تما ٹیم بہت بہت داد و تحسین کی مستحق ہے خاص طور پر درویش بھائی ۔
ویسے اس میگزین کی وجہ سے آئی ڈی دنیا کے اصل دماغ اور اصل ماہرین اس کی جانب اس قدر مصروف رہتے ہیں کہ اوپن فورم پر بہت ہی کم دستیاب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کئی مسائل عرصہ دراز تک مسائل ہی بنے رہتے ہیں۔
نیٹ رائیڈر،فاطمہ آپی،شہزاد اقبال،تنویر شیخ،ساحل جان،درویش، اور مزید گنتی کے دوچار افراد ہی ہیں جن کے دم قدم سے آئی ڈی دنیا کی ساکھ موجود ہے،
کاش ایسا ممکن ہو سکے کہ میگزین کی ٹیم تبدیل ہو اور عوام الناس کے مسائل حل کرنے واے افراد فیلڈ میں نظر آئیں آمین۔
Derwaish (28th July 2014)
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جزاک الله خیرا
Last edited by Derwaish; 28th July 2014 at 04:19 AM. Reason: use right section
Beautiful Magazine
iTD team ko aor All Friends ko meri taraf se Eid Mubarak
بہت اچھی بات ہے برادر
آپ اور باقی دوست جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ میگزین کے لیے
اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں آگے آئیں
یقینا آئی ٹی دنیا کی انتظامہ ان کے ہنر کو دیکھتے ہوئے
کم سے کم ٹرائل بیس پر اُن کو میگزین ٹیم میں شامل کر سکتی ہے
آپ دوست کم سے کم
میگزین میں اپنا حصہ تو ڈالا کریں
تاکہ میگزین ٹیم کوا یک طرف سے فکر کم ہو
اس لیے کم سے کم ٹیم ممبرز ماہ اگست کے میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریریں
جلد میگزین کے ایڈرس پر سینڈ کریں گے
اس کے علاوہ جو دوست ڈیزائینگ کرسکتے ہیں
وہ بھی اپنی اپنی کاوش میگزین کے لیے سینڈ کر سکتے ہیں
آپ سب کی شئیرینگ کا میگزین ٹیم کو انتظار رہے گا
جزاک اللہ
Last edited by Haseeb Alamgir; 29th July 2014 at 10:40 PM. Reason: ضروری تبدیلی کی گئی
Very Excellent Magazine
[CENTER][COLOR=#ee82ee][SIZE=4][FONT=impact]Main life mein har kaam ek baar zaroor karta hoon ... aur joh kaam pasand aaya na ... usse do baar karta hoon[/FONT]
[/SIZE][/COLOR][/CENTER]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دلی شکریہ درویش بھائی ۔ بہت بہت دلی شکریہ کہ آپ نے یہ ٹوٹا ہوا سلسلہ جوڑا۔
بہت پیارا میگزین بہت ہی بروقت اور خوبصورت ڈیزائن۔۔
ان شاء اللہ اس سلسلے کو ہم سب مل کر مستحکم کرتے ہیں۔
Bookmarks